سب سے پہلے اپنی اوریجنل فائل کی کاپی بنا لیں تا کہ فائل خراب نہ ہو جائے ۔
اب اس نیو فائل جو کہ کاپی آپ نے کی ہے اس کے فائل نام کے آگے .inpکا اضافہ کر دیں ۔
فائل نام یوں ہو گا۔ new file.inp نیو فائل تو ہوا ہماری فائل کا نام جبکہ ڈاٹ آئی این پی ہے ان پیج فائل کی ایکسٹینشن ہے۔
جو آپ کی فائل نہیں کھل رہی پہلے اس کی ایک کاپی فائل بنائیں اور اس فائل کو جس کو آپ نے کاپی کیا ہے اس کا نام رکھے نیو فائل اب اس نیو فائل پر رائیٹ کلک کریں اور اس کی پراپرٹیز میں جائے۔
یہاں پر جنرل کے ٹیگ پر کلک کریں یہاں معلومات ہے کہ یہ فائل کس پروگرام میں کھے گی۔
یہاں پر change لکھا ہوا ہے...
جی مجھے دے دیں۔
کدھر آنا ہے فزیکل یا غائبانہ۔
ویسے میں نے گھر میں خیالی پلائو پکایا ہے آپ کھانا پسند کریں گے ۔
اگر کسی اور نے بھی کھانا ہے تو جلدی بتا دیں تا کہ سب کو میں اپنا غلط ایڈریس بتا دوں ۔
میں جب چھوٹا ہوتا تھا اب تو 30+ہوں تو گھر والے مجھے یہی کہتے تھے ۔۔۔۔۔۔۔
اس لئے پرانی بچپن کی باتیں یاد آ گئیں۔
آپ کا سوال تھا مشابہت دو آنکھیں ،دو کان ، ایک ناک ،ناک میں دو سوراخ ،دو ہاتھ ،دو پائوں ۔ایک دل ،ایک دماغ ۔سر پر بال ہر وقت شرارتیں کرنا اور شرارتی سوچ رکھنا ۔
ہر وقت مزاق کے لئے...
وہ جس ملک میں رہتے ہیں وہاں تو قادیانیوں کو مسلمان ہی کہتے ہیں مزیر کمنٹ کروں گا تو غیر متفق کی ریٹنگ آ جائے گی ۔
جبکہ پاکستان میں قادیانی غیر مسلم ہے۔