آج میں ان تمام سترہ 17 pagesصفحات کو پڑھنے کے بعد بہت ہی اچھا محسوس ہوا مزید ایسے مضامین مختلف روحانی علوم پر شیئر ہونے چاہئے۔
سب سے بڑی بات یہ تھی کہ روح ہے تو اس سے روحانیت بھی ہے اس میں کوئی بھی مذہب نہیں آتا روحانیت ہر مذہب میں مختلف ہے۔
ہر مذہب میں تزکیہ نفس ،اخلاق اور ہر مذہب کے اپنے اعما...