bilal260

محفلین
26880720322726580032954.jpg

سپرب تصویر
تاثرات ایکشن پوز سب ہی کمال ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بچے کی زبردست تصویر نیچرل ڈریس میں ۔
زبردست جناب زبردست ۔
 
ماشاء اللہ بہت ہی پیارے بچے ہیں اللہ انکی عمر دراز فرمائے ہر طرح کی بلاؤوں سے محفوظ مامون رکھے زمانےکی گرم سرد ہواؤں سے بچائے آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا چین بنائے آمین
نام بھی بے حد پیارے اور بچے تو ماشاء اللہ پھولوں کے سے ہیں
 
Top