ماشاء اللہ بہت ہی پیارے بچے ہیں اللہ انکی عمر دراز فرمائے ہر طرح کی بلاؤوں سے محفوظ مامون رکھے زمانےکی گرم سرد ہواؤں سے بچائے آپکی آنکھوں کی ٹھنڈک اور دل کا چین بنائے آمین
نام بھی بے حد پیارے اور بچے تو ماشاء اللہ پھولوں کے سے ہیں
 
Top