1149026_10201085050079958_1801329618_n.jpg


1150382_10201085052800026_879052937_n.jpg



یا طیبہ پرھتے ہوئے
1146603_10201085063400291_671132679_n.jpg



لب پہ آتی ہے پڑھتے ہوئے
543852_10201085067320389_493324354_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
بہت پیاری تصاویر ہیں ۔
اللہ تعالی ان پیارے پیارے معصوم پھولوں کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے آمین
 

عمر سیف

محفلین
ماشاءاللہ امجد بھائی ۔۔ :)
بہت خوشی ہوئی بچوں کی تازہ تصاویر دیکھ کر۔۔ اللہ ان پھولوں کو اپنی امان میں رکھے اور والدین کا فرمانبردار بنائے آمین ۔۔
منال ماشاءاللہ بہت پیاری ہے ۔۔۔ :)
 
شئیر کی گئی تصاویر کے بعد کی کچھ تصاویر

گھر کے پاس ہی گرین بیلٹ پر بچے پھول، پتوں سے کھیلنے میں مصروف۔

منال کو اندازہ ہو گیا کہ بابا انہی کی تصاویر لے رہے ہیں۔
1426736_10201724674430167_1793226204_n.jpg


رمیضہ پھول کی جانچ کرتے ہوئے۔
994373_10201724692510619_994615189_n.jpg



اُسید کا کچھ اپنا ہی اسٹائل ہے
734073_10201724689990556_406115116_n.jpg


اُسید ایک اور انداز
548476_10201724690750575_443318651_n.jpg


ثوبان کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے پھول بوٹوں میں مصروف ہے
1460213_10201724701150835_1470093290_n.jpg
 
روز اینڈ جاسمین گارڈن میں ہلہ گلہ کرتے ہوئے

چاروں مُنی سی ہائیکنگ سے لطف اندوز ہوتے ہوئے
1377963_10201514659579927_1107802145_n.jpg


اسید شاید کودنے کو پر تول رہا ہے (اور تھوڑی ہی دیر بعد گِر بھی گیا تھا)
1375854_10201514670980212_1736334472_n.jpg


ثوبان کو تو کوئی روک سکے تو روک لے بس

1380210_10201514669500175_1770585781_n.jpg


منال
1378549_10201514671540226_870811752_n.jpg


پانی کو مِس کرتے ہوئے
603257_10201514692860759_2076727101_n.jpg


پھول ہوں اور بچے انجوائے نہ کریں

1383786_10201514979467924_674287_n.jpg


1382348_10201514993508275_1315385675_n.jpg


1381251_10201514990108190_517654674_n.jpg



1379432_10201515033069264_1144351352_n.jpg


1380512_10201515033149266_749970252_n.jpg


1391895_10201515057989887_456099935_n.jpg
 
رمیضہ کے ہاتھ پر ایک ننھا مینڈک

10347541_10203073846158617_8057273096756696031_n.jpg


یوفون ٹاور اور اسلام آباد اسٹاک ایکسچینج کی بلڈنگز نظر آ رہی ہیں اندھیرے میں

10261973_10203073846878635_599304028114522949_n.jpg


تلہار گاؤں کے چشموں پر کھیلتے ہوئے

10394799_10203073893639804_3342862862808267634_n.jpg


10441367_10203073892719781_7142540264294264615_n.jpg


پانی میں پتھر پھینکنے کا چانس شاید ہی کوئی مس کرتا ہو گا
10450628_10203073896279870_4917742514501336324_n.jpg


مینڈکوں اور ننھی مچھلیوں کے ساتھ اٹھکیلیاں

10449521_10203073897679905_953963375961465475_n.jpg


10365947_10203073900559977_7281462579510178031_n.jpg


10301276_10203073901760007_4650476204345048572_n.jpg


10405606_10203073902600028_9005672340283863419_n.jpg


10372348_10203073903520051_5759446627289121269_n.jpg


10401874_10203073912040264_2243970600678848419_n.jpg


10313129_10203073920760482_8418139173633175194_n.jpg


10299007_10203073924160567_3112749502217320691_n.jpg
 

ماہی احمد

لائبریرین
شئیر کی گئی تصاویر کے بعد کی کچھ تصاویر

گھر کے پاس ہی گرین بیلٹ پر بچے پھول، پتوں سے کھیلنے میں مصروف۔

منال کو اندازہ ہو گیا کہ بابا انہی کی تصاویر لے رہے ہیں۔
1426736_10201724674430167_1793226204_n.jpg


رمیضہ پھول کی جانچ کرتے ہوئے۔
994373_10201724692510619_994615189_n.jpg



اُسید کا کچھ اپنا ہی اسٹائل ہے
734073_10201724689990556_406115116_n.jpg


اُسید ایک اور انداز
548476_10201724690750575_443318651_n.jpg


ثوبان کچھ زیادہ ہی سنجیدگی سے پھول بوٹوں میں مصروف ہے
1460213_10201724701150835_1470093290_n.jpg
اللہ خیر!!! باٹنسٹ تو نہیں بننا کہیں انہوں نے؟؟؟:p
 

قیصرانی

لائبریرین
ماشاء اللہ، بہت پیارے بچے ہیں
ایک جگہ بچی کے ناخن دیکھے، کہ بہت زیادہ گہرے کاٹے گئے ہیں۔ مجھے یاد ہے کہ بچپن میں جب امی اس طرح میرے ناخن کاٹتی تھیں تو ایک یا دو روز تک کھانا کھاتے ہوئے سالن لگنے سے بہت جلن ہوتی تھی۔ پلیز خیال رکھا کیجئے :(
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔ بہت اچھے اور پیارے بچے ہیں۔ماشاء اللہ
اللہ رب العزت ان چاروں کو صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔اور دین و دنیا میں کامیاب و کامران کرے۔۔آمین
 
بس پھر مان لیں میری بات، بچے نیچرل سائنسز کی طرف جائیں گے اگر آپ نے انہیں چوائس دی تو :p
بچے اپنی مرضی اور اللہ کی دی ہوئی صلاحیتوں کے تحت اپنی لائن خود چنیں گے انشاءاللہ۔
نیچر سے محبت شاید انہیں بابا کی طرف سے ورثہ میں ملی ہے :)
 
Top