دائیں سے رمیضہ، ثوبان، اُسید اور منال فیصل مسجد کے سامنے

970185_10200675797008887_182291418_n.jpg
 

آصف اثر

معطل
ماشاء اللہ امجد بھائی۔ کتنے معصوم اور پیارے ہوتے ہیں یہ بچے۔۔۔ یہ من کے سچے۔۔۔۔ اللہ سب کو نیک اور صالح بنائے، انہیں ہر قدم پر کامیابی عطا کرے۔ اور آپ سب کے لیے آنکھوں کی ٹھنڈک کا ذریعہ بنائے۔
آمین۔شکر ہے اُسید میرے ہاتھوں میں نہیں۔۔۔ورنہ میں اس کےان گول مٹول پیارے سے گالوں کا لال ٹماٹر بنادیتا۔۔۔
 
Top