ابھی تک تو میں آپ کی دو پوسٹ میں تقریبا پانچ کے قریب کمنٹس پوسٹ کر چکا ہوں۔
باقی جو بات آپ نے کہی میں آپ کی بات سے متفق ہوں (اور نہیں بھی)۔بس جی دنیا ہے۔سب کچھ ہوتاہے۔
میں اس سے پہلے چار فورم پر ایکٹو تھا جس میں ایک انگلش فورم بھی تھا ۔
اب میں صرف اردو محفل سے مخلص ہوں باقی فورم پر میں نہیں...