میں روزانہ دبئی بس سروس سے سفر کرتا ہوں صبح اور شام آفس آنے جانے کے لئے ایک روز آج سے دس دن پہلے کی بات ہے میں جب بس میں سوار ہوا تو میں یہ دیکھ کر حیران و پریشان ہو گیا کہ میرا چھوٹا بھائی مجھ سے ایک سیٹ چھوڑ کر آگے بیٹھا ہوا ہے ۔میں حیران و پریشان اسے دیکھتا رہا مگر اس کے پاس نہ جا سکا اور نہ...