اگر کوئی ٹیلی فون کا ل کر کے پوچھتا ہے کہ اسلام کدھر ہے اسلام پراجیکٹ مینجر کا نام ہے۔یا دوسرا سوا ل یہ ہوتا ہے کہ خالد کدھر ہے۔Where is Islam(or Khalid) تو ایسے میں میرا جواب یہ ہوتا ہے کہ he is not here.
یہ ٹھیک جواب ہے یا یوں کہوں he is not on the seat. وہ پوچھتا ہے کہ کدھر ہے تو میں کہتا ہوں...