پاکستان میں غیر ملکی تمام فحش چینل بند کرنے چاہئے تا کہ ہر کوئی اپنے کمرے میں بیٹھ کر ایسے پروگرام تنہائی میں نہ دیکھے۔
شریعت کہا جاتا ہے کہ پاکستان میں نافذ ہونی چاہئے۔اور شریعت پر ملکی قوانین میں عمل ہونا چاہئے لیکن شریعت اور اسلام سب ووٹ اکٹھے کرنے کے لئے نام لیا جاتا ہے۔
جب حکومت مل جاتی ہے...