نتائج تلاش

  1. bilal260

    ایمان، امید اور محبت

    اس فقرے میں بات مکمل نہیں ہوتی مگر میں نے متفق کی ریٹنگ دی ہے ۔
  2. bilal260

    ایمان، امید اور محبت

    ہو سکتا ہے اس کا جواب ہو (اس کا شوہر)۔
  3. bilal260

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    زبردست ہے۔کیا بات ہے میں اگلے مہینے لیپ ٹاپ لے رہا ہوں ۔انشاءاللہ ۔ بہتر خوب لگے رہے دوست بناتے رہے زندگی آسان ہو جائے گی۔
  4. bilal260

    کلک 2010 انسٹال ہو کر چلنے کے بعد بند کر کے پھر سے شروع کرنے میں مسئلہ

    @squarened جناب ادب اپنی جگہ ہے بندہ پرائیویٹ میسج ہی کر دیتا ہے۔کسی کا بھلا ہو جائے تو کیا چاہئے وہ بھی مفت میں۔مہنگائی آگے ہی بڑی ہے۔
  5. bilal260

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    آپ کو زیادہ دقت تو نہیں ہوتی موبائل پر اردولکھنے میں ؟
  6. bilal260

    شکریہ اللہ عزوجل آپ کی مشکلات غائب سے حل کرے آمین۔

    شکریہ اللہ عزوجل آپ کی مشکلات غائب سے حل کرے آمین۔
  7. bilal260

    بے غیرت پنجابی کی گزارش

    میں سیالکوٹ کا پنجابی ہوں مجھے بھی یہاں دبئی میں بہت کچھ سننے کو ملتا ہے ۔ ایسے واہیات لوگ ہر جگہ مل جاتے ہیں۔ اب تک سوچ رہا ہوں کہ بتائوں نہ کدھر کا ہوں بلکہ سوچ رہا ہوں کہ کہہ دیا کروں کہ جناب ساراپاکستان ہی میرا ہے۔
  8. bilal260

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    تو پھر ان کی یہ سزا کب تک رہتی ہے؟ اگر مجھے معطل ہونا ہو تو کیا کرنا پڑے گا؟ میں نے پچھلی پوسٹ میں چند سوال پوچھے تھے ایک ہی کا آپ نے جواب دیا ہے۔ لو اب اس پوسٹ میں بھی دو سوال پوچھے ہے بتلا دیں ننھی پری تمھارے چھوٹے بھیا انتطار کرتے ہے تب تک کے لئے۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔انتطار ہو رہا ہے۔
  9. bilal260

    میری پسندیدہ شاعری (بلال بھائی کی محبت بھری فرمائش پر )

    چھوڑے جناب ایسی باتوں میں کیا رکھا ہے ۔اگر کوئی پوسٹ نا پسند تھی تو ناپسند ہی صحیح محترم ایسی باتوں میں کیا رکھا ہے۔ میں تو تقریبا ہر پوسٹ کو پسند یا متفق کی ریٹنگ دینے کی کوشش کرتا ہون بلکہ زبردست کی ریٹنگ دیتے ہوئے بھی میں نہیں تھکتا ۔ بس جو اسلامی نقطہ نظر سے غلط ہو اس پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ...
  10. bilal260

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    ایک بات پوچھنی ہے مقدس محترمہ۔ جو معطل کیا جاتا ہے یہ کیا پوسٹ کر سکتا ہے ؟یا پڑھ سکتا ہے÷ ریٹنگ دے سکتا ہے۔؟ا اس کی سزا کب ختم ہوتی ہے۔؟ اکثر سینئرز یہاں پر معطل ہے۔جن کی پوسٹنگ ہزاروں میں ہے۔
  11. bilal260

    میری پسندیدہ شاعری (بلال بھائی کی محبت بھری فرمائش پر )

    جی ہاں بہت ہی زبردست تجربہ ہے۔ (سرگوشی) (مجھے حیرانگی کم اور خوشی زیادہ ہوئی آج جب آپ نے میری ایک پوسٹ پر ناپسندیدہ کا کارٹون دیا یعنی ریٹنگ دی ۔اس خوشی سے میں آج پاگل ہوں اور آج آپ کی اکثر پوسٹ پرسٹار یعنی زبردست کی ریٹنگ دے رہا ہوں۔اللہ عزوجل آپ کو خوش رکھے جو آپ نے مجھے پاگلوں کی طرح خوش رہنے...
  12. bilal260

    ای لرن پنجاب -eLearn Punjab

    زبردست جناب بہت اچھے جناب محترم (نواز شریف)شہباز شریف صاحب کم چک کے رکھو۔ ایک اچھی کاوش شریف گورنمنٹ کی۔
  13. bilal260

    کیلک سافٹ ویئر سے متعلق مدد

    اب بھی آپ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ وہ آپ کو سافٹ ویئر ای میل کر دے گے۔(کسی کا بھلا کر دے گے تو اردو کا بھی بھلا ہو گا)۔
  14. bilal260

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    میں تو بھول ہی گیا یہ کونسا دن ہے بارہ فروری کا یا چودہ فروری کا۔ میں نے اوپر والے تھریڈ میں 12 February لکھ دیا ہے۔ آج اس تھریڈ پر نظر پڑی تو لگا آج ہی دن ہے۔یا کہ پرسوں؟
  15. bilal260

    مبارکباد تمام محبت کرنے والوں کو یومِ محبت ویلنٹائن ڈے مبارک

    تمام دوستوں کو حیاء کا دن مبارک ہو۔ یوم حیاء ڈے 12 Bebruary۔ ہر دن اور ہر وقت حیاء سے رہنا چاہئے ۔کیونکہ یہ ایمان سے ہے۔ اور بہت اچھا قدم ہے۔اس دن کو حیاء ڈے سے منسوب کردیا گیاہے۔ کوئی بندہ شروع تو کریں یوم حیاء ڈے کا تھریڈ ۔ ویسے بھی یہ تھریڈ دو سال پرانا ہے۔
  16. bilal260

    صبھ بخیر السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔

    صبھ بخیر السلام علکیم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ۔
  17. bilal260

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    سپیمنگ سے کیا مراد لیا جا سکتا ہے۔ فضول پوسٹ۔یا ایسی پوسٹ جس کو ڈیلیٹ کر دینا چاہئے۔Spamming.؟ ؟؟؟
  18. bilal260

    میری پسندیدہ شاعری (بلال بھائی کی محبت بھری فرمائش پر )

    شادی کے بعد شاعری نہیں اور ہی بہت( سیاپے) مسائل بڑھ جاتے ہیں نئے نئے رشتہ داریاں اور بہت سے رشتہ داروں کے گھر بیگم کے ساتھ جانا ۔ سب کو عزت دینا۔اور بالخصوص گھر والوں والدین کی مان کر چلنا۔
  19. bilal260

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    بلاگ اور فورم دونوں ہی انگلش کے الفاظ ہے۔(ہاہاہا اب پھس گیا)۔ دونوں ہی الفاظ مترادف ہے۔متضاد نہیں ہے۔میں جانتا ہوں۔(ہاہاہا پتہ نہیں سمجھ آئی یا نہیں )۔
  20. bilal260

    اردو محفل تجھ سا نہیں کوئی

    آج مقدس آپی بہت بور محسوس کر رہی تھیں اور میں بھی تو میں نے سوچا کہ تلاش کرتے ہیں۔ کوئی بہت بڑابلاگ ہو وہاں زیادہ لوگ ہو گے خوب گپ شپ ہو گی یہ بوریت بھی ختم ہو گی۔ اور نئے نئے دوست بنائے گے تو جانتے ہیں کیا ہوا؟ مجھے یہ اعدادو شمار ملے۔ یہ اعدادوشمار آج دوپہر پاکستانی وقت کے مطابق 01:00pm کے...
Top