اسلا م مزہب سے متعلق باتیں لطیفوں میں بنانے سے مسلمان کفر سے کافر تک جا پہنچتا ہے۔
اور کئی دفعہ تو اسلام سے متعلق باتیں جو لطیفہ بنائی جاتی ہے مسلمان کو مشرک تک بنا دیتی ہے۔
کیا آپ جاتنے ہیں کہ مسلمانوں اور اسلام کو پوری دنیا میں کس نگاہ سے دیکھا جا رہا ہے۔
اگر اس لطیفے کو بغور پڑھا جائے تو کفر...