اب لیجئے کل کی بات ہمارے روم میں سردار جی(ہندو ) نے ایک عدد چھوٹا فریج لے لیا ہے تو جنا ب جن صاحب کو ٹھنڈ لگی ہوئی ہے جو کہ انڈیا کا مسلمان ہے اس نے کیا کیا ہم سے کے سامنے فریج سے جگ نکا لا جس میں پانی ٹھنڈا تھا۔
اور جناب نے جگ سے منہ لگایا اورٹھنڈا پانی پیا ۔اب پوچھا یہ کیا ہے کہتا ہے پیٹ میں...