نتائج تلاش

  1. bilal260

    آخری دفعہ کیا پکایا یا کھایا تھا؟

    چنے کی دال پکانے کا طریقہ یا لنک دے دیں شکریہ۔
  2. bilal260

    Ticket, please

    یہ کیا گوگل کا مشینی ترجمہ تھا۔
  3. bilal260

    آمین ۔

    آمین ۔
  4. bilal260

    میری پسندیدہ شاعری (بلال بھائی کی محبت بھری فرمائش پر )

    مجھے چائے پسند ہے زیادہ میٹھی اگر کوئی شوگر کا مریض اس پر ناپسندیدہ کی ریٹنگ دے دے تو ناراض نہیں ہونا چاہئے۔(معزرت یہ مثال تھی)۔ مجھے اس وقت بہت خوشی ہوتی ہے۔جب مجھے کبھی ٹھوکر لگے یا کوئی تکلیف دے یا مجھے برابھلا کہے۔کیونکہ یہ تو کم ہے میں اس سے بھی برا ہوں (صرف اللہ عزوجل جانتا ہے)۔ اس لئے شکر...
  5. bilal260

    اشرفیاں لٹیں کوئلوں پر مہر

    اچھی شاعری ہے ماشاء اللہ۔ بہت خوب۔
  6. bilal260

    Ticket, please

    پر مزاح ہے پر پلے کجھ نہیں جے پیا۔
  7. bilal260

    نیا دور نئی مسلمانی

    ماشاء اللہ عزوجل کیا تقریر جھاڑی ہے۔ڈیڑھ گھنٹے کی تقریر مختصر شاعری میں وہ بھی ایک منٹ میں پڑھے کمال کے آدمی ہے آپ واہ جی واہ دل خوش کر دیا آپ نے۔ ماشاء اللہ جاری رکھئے بہت خوب ہے۔
  8. bilal260

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    ان احمدبسراء صاحب کو پتہ ہے تو ضرو انہوں نے اس کو اپنی ویب سائیٹ پر دیا ہو گا۔ http://www.basraarticles.com/
  9. bilal260

    اُس کو آنا ہے اور بےنقاب آئے گا - شانتی صبا

    بہت اچھی شیئرنگ ہے بہت ہی تخلیقی قسم کے اشعار ہے۔بہت مبارک باد ۔شکریہ۔ حسن ذوق کے نمائندگی کرتے ہیں بہترین شاعری باکمال کاشفی صاحب۔
  10. bilal260

    جب نمازِ محبت ادا کیجئے - شانتی صبا

    کاشفی بھائی بہت دعائیں آپ کے لئے اللہ عزوجل آپ کے لئے آسانیاں اور بہتریاں کرے۔(آمین)۔ ایک دعا میرے لئے کر دیں شکریہ۔(میرے دستخط ملاحظہ کیجئے دعا)۔ طالب دعا بلال260شکریہ۔
  11. bilal260

    پہلے دن ایک کال آئی دوسرے دن ایک کال آئی آج تیسرے دن ایک کال آئی لگتاہے دوست سب دعا کر رہے...

    پہلے دن ایک کال آئی دوسرے دن ایک کال آئی آج تیسرے دن ایک کال آئی لگتاہے دوست سب دعا کر رہے ہیں۔انشاء اللہ بہتر ہی ہو گا۔
  12. bilal260

    تصویر کتنی خاموش لگتی ہے

    آمین ۔شکریہ دعا کے لئے۔
  13. bilal260

    تصویر کتنی خاموش لگتی ہے

    امید اللہ عزوجل پر اور وسیلے اس دنیا میں بھکرے پڑے ہیں۔ اللہ عزوجل کے نیک بندوں کو کہنے سے اللہ عزوجل مزید آسانیاں کر دیتا ہے۔
  14. bilal260

    آج کی ویڈیو

    یارو کچھ کمنٹ ہی کر دیا کریں اکثر دفاتر میں یہ سپیکر الائو نہیں ہے۔ یہ کیا فرما رہیں ہیں ؟
  15. bilal260

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    یار کبھی کبھی یہ گوگل بھی بڑا بیکار لگتا ہے جب کسی سوال کا جواب نہیں دیتا۔ گوگل کے مائی باپ کو کمپلین کرو کہ یہ اب کسی کام کا نہیں ۔ میں اپنی یہ بات واپس لیتا ہوں کہ گوگل کو ہر بات کا پتہ ہے اور بہت کچھ ڈھونڈ کر دیتا ہے۔ گوگل نے مجھے جھوٹا کر دیا۔ چلو سر جی اب دیکھتے ہیں کدھر سے معلومات نمو دار...
  16. bilal260

    بیرون ملک موبائل سم اور ان کی بصماتی تسجیل بایو میٹرک رجسٹریشن

    اب کیا کریں کیا میری یہ دوسالہ پرانی سم جو یو فون کی ہے یہ بھی بند ہو جائے گی۔میں تو یہاں دبئی میں ہوں اور سم چل بھی رہی ہے اور میسجز بھی آ رہے ہیں ۔ اس سم پر ایزی لوڈ کہیں سے بھی کیا جا سکتا ہے۔اگر یہ سم بند ہو گئی تو تو تو۔۔۔۔ تو آپ ہی بتائیں کیا ،کیا جاسکے گا؟
  17. bilal260

    خادم تو روزانہ ہی خدمات سر انجام دیتے ہیں شاید کہ آپ کو نظر نہ آتے ہو۔السلام علیکم آپ کی دعائوں...

    خادم تو روزانہ ہی خدمات سر انجام دیتے ہیں شاید کہ آپ کو نظر نہ آتے ہو۔السلام علیکم آپ کی دعائوں کا طلبگار۔
  18. bilal260

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    میرے ہر سوال کا جواب ہے گوگل کے پاس مگر معلومات کی حد تک ۔ دراصل عمل سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی۔ ہم اگران معلومات پر عمل نہیں کرے گے تونا کامیاب ہونگے ۔جیسے کہ دوسری اقوام عمل کرکے ٹیکنالوجی (وغیرہ)۔کے میدان میں کس قدد آگے ہیں۔
  19. bilal260

    بریکنگ نیوز موبائل پر حاصل کرنا؟

    آپ گوگل سے پوچھ لیں وہ بتا دے گا ایڈریس یہ رہاwww.google.com جو پوچھنا ہے پوچھ لیں بہت قسم قسم کے جوابات دیتا ہے جو آپ کو پسند ہے وہ منتخب کر لیں۔
  20. bilal260

    شادی کریں ۔۔۔ اور لائف انجوائے کریں

    آپ کے ان الفاظ سونچنا میں زیادہ طاقت ہے اگر آپ سوچنا لکھتے تو میں کبھی بھی نہ سوچتا کہ آپ نے کیا لکھا ہے۔ آپ کے الفاظ سونچنا نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا کہ آپ نے درست لکھا ہے۔ اس بات پر معزرت کہ آپ کو شاید برا لگا ۔مگر میں نے کوئی بھی غلطی نہیں نکالی آپ کی۔اور نہ ہی میں نے آپ کو تصحیح کے لئے...
Top