عاطف بٹ یہ آپ کی زندگی کاواقعہ ہے(مزاق کر رہا ہوں)۔
اگر نہیں تو یہ پر تا ثیر افسانہ کہا سے لیا ہے۔
کہیں پکوڑے والے نے تو نہیں دیا۔
جس اخبار میں پکوڑے لائے تھے اس میں تو نہیں لکھا تھا ۔(مسکراتے ہوئے ہا ہا ہا )۔
کیا نفسیات بیان کی ہے ایک لڑکی نے سب لڑکیوں کی اکثر ایسا ہی ہوتا تھا ۔
اب نہیں ہوتا ایسا۔
اب بیلنس کسی بھائی سے ڈلواتی ہے اور لمبی گپ شپ کسی اور سے۔(ہاہاہا)۔
درست فرمایا ماشاءاللہ ۔
آپ نے سوچ کو سونچ لکھ کر ہماری سونچوں پر اچھی چوٹ کی اب تو سونچنا نہیں سوچنا ہی پڑے گے ورنہ وقت ہاتھ سے نکل گیا تو ۔
ضروری ہے کہ ابھی سنبھلے اور سونچ کو سوچ کر گزارے اسلامی احکامات کے مطابق جو کہ مکمل ضابطہ حیات ہے۔
میرے ساتھ بھی یہی معاملہ ہے۔ہماری کمپنی کا کام کم ہو گیا ہے اور مجھے ریلیز دے دی ہے اور کہتے ہیں کام ڈھونڈو اور دوسری کمپنی پر اپنا ویزہ ٹرانسفر کروا لو۔(یہاں دبئی میں)۔
اللہ عزوجل آپ محترمہ کے لئے آسانیاں اور بہتریاں پیدا کرے ۔آمین ثم آمین۔
یہ طریقہ کیسا ہے؟ http://www.urduweb.org/mehfil/threads/%D9%BE%D9%84%DB%8C%D8%B2-%DB%81%DB%8C%D9%84%D9%BE%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94%DB%94.80295/#post-1647173