نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    تو کعبہ در بغلی جابجا چہ می جوئی

    ذیل میں دو امیج دے رہا ہوں پہلا امیج استاد عبدالمجید پروین رقم کے ہاتھ سے لکھا ہوا ہے جوکہ دوسرا القلم تاج نستعلیق میں لکھا گیا ہے دیکھیے اور رائے دیجئے خوش رہیئے اور دعائوں میں یاد رکھیے
  2. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق آیة الکرسی

    تاج نستعلیق میں آیتہ الکرسی کا ایک نمونہ احباب کے ذوق بصر کے لیے پیش ہے:
  3. شاکرالقادری

    القلم تاج قرآنی نستعلیق کا ایک نمونہ

    ]This image has been resized. Click this bar to view the full image. The original image is sized 3846x780.[ القلم تاج قرآنی نستعلیق کا ایک نمونہ
  4. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق اپ / اخبارات کی پیشانیاں

    تاج نستعلیق کے ذریعہ تیار کی گئی دو اخباروں کی پیشانیاں:
  5. شاکرالقادری

    فونٹ سمیر ڈی ٹی پی فونٹ

    سمیر کی جانب سے ایک اور خوبصورت فونٹ القلم - ڈاؤنلوڈز - سمیر ڈی ٹی پی فونٹ حجم :(185.2 کلوبائٹ) تیارکردہ: اے اے سمیر
  6. شاکرالقادری

    دیگر جہان قلم پر چار مزید فونٹس

    القلم متین فونٹ : پیش کردہ مغل جی القلم فری ہینڈ فونٹ:: پیش کردہ مغل جی سمیر الماس فونٹ: پیش کردہ :سمیر سمیرذکران فونٹ: پیش کردہ :سمیر
  7. شاکرالقادری

    القلم تاج نستعلیق کا نمونہ

  8. شاکرالقادری

    فونٹ اردو فونٹ انسٹالرز مئی 2010

    AlFaris Font Installer/الفارس فونٹ انسٹالر Smeer Font installer/سمیر فونٹ انسٹالر Qurani Font Installer/قرآنی فونٹ انسٹالر AlQalam Font Installer/القلم فونٹ انسٹالر Nastaleeq Font Installer/نستعلیق فونٹ انسٹالر Urdu Nask Font Installer/اردو نسخ فونٹ انسٹالر Urdu Mehfil Font...
  9. شاکرالقادری

    رسم دلبری تازہ

    نعتِ سرور عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم شاکرالقادری حرم کی تیرہ شبی جس سے مستنیر ہوئی حرا کی کوکھ سے پھوٹی ہے روشنی تازہ بہار قلب ونظر کا ہوا سماں پیدا نہال دل میں کھلیں کونپلیں کئی تازہ صدا کو زمزمہ نو حروف کو معنی ملی مغنی جاں کو بھی نغمگی تازہ ترے ثبات سے عزم حسینؓ زندہ ہے ترے جلال سے ہے ضرب...
  10. شاکرالقادری

    فونٹ سمیر روپیہ فونٹ

    سمیر روپیہ فونٹ Sameer Ropayya Font محترم اہل محفل ! السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ سمیرہمارے ایسے فونٹ ساز ہیں جو گمنام رہتے ہوئے اہل اردو کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اردو کے شائقین کے لیے کئی فونٹس پیش کر چکے ہیں ان کی جانب سے تازہ ترین فونٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے فونٹ کا نام : سمیر روپیہ فونٹ...
  11. شاکرالقادری

    تاج نستعلیق پرو جیکٹ

    میں اپنے اس مراسلہ کی تدوین کر کے ایک دوسرے موضوع سے کچھ گفتگو کو یہاں نقل کر رہا ہوں جو براہ راست اس موضوع سے متعلق بھی ہے اور موجودہ موضوع کے تسلسل کے کے بھی ضروری ہے کیونکہ یہ موضوع وہیں سے میرے مراسلوں کو یہاں منتقل کر کے بنایا گیا ہے اس طرح میرے مراسلوں کو سابقہ گفتگو کے تسلسل کے ساتھ...
  12. شاکرالقادری

    فونٹ القلم اشتیاق فونٹ

    محترم اہل محفل السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ فونٹ سازی اور اردو یونی کوڈ فونٹس کی فراہمی میں القلم اور اردو محفل کی خدمات کو آج بھی قدر کی نگاہوں سے دیکھا جاتا ہے اور یقینا آئندہ بھی نظر استحسان سے دیکھا جائے گا ۔ اس کا کریڈٹ ہمارے ان دوستوں کو جاتا ہے جو محفل اور القلم کے پلیٹ فارم سے فونٹ سازی کے...
  13. شاکرالقادری

    مبارکباد اشتیاق علی قادری کی خدمات کا اعتراف

    میں یہ اعلان کرتے ہوئے دلی مسرت کے احساس سے معمور ہوں کہ القلم انتظامیہ نے القلم اور اردو محفل کے رکن اشتیاق علی قادری جنہوں نے فونٹ سازی کے میدان میں انتہائی فعال کردار ادا کرتے ہوئے اردو کے شائقین کو کئی نئے اور خوبصورت فونٹس کا تحفہ دیا ہے کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں سال 2009ء کے لیے...
  14. شاکرالقادری

    فونٹ القلم گل و بوٹہ فونٹ

    جہان قلم ربط
  15. شاکرالقادری

    نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔

    برادرم راسخ کشمیری نے نستعلیق بلاگ پر ایک انعامی مقابلہ کا اعلان کیا ہے جس کی تفاصیل آپ ان کے بلاگ پر دیکھ سکتے ہیں گو کہ مقابلہ کے لیے جو عنوانات تجویز کیے گئے ہیں ان میں سے دو قرآنی تراجم سے متعلق ہیں اور تیسرا عنوان نستعلق کے بارے میں ہے تاہم میں نستعلیق کی مناسبت سے اسے ٹائپو گرافی کے زمرہ...
  16. شاکرالقادری

    القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری - ریلیز

    القلم لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری - ریلیز القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اردو اسلام وعلیکم القلم نے آج اردو کی ترقی و ترویج میں ایک اور بڑا سنگ میل طے کرلیا ہے ۔ القلم پچھلے کئی سال سے عاشقانِ اردو کی بیٹھک ہے اور اِن عاشقان کے خلوص محبت اور حوصلہ افزائی کی وجہ سے اردو کی خدمت...
  17. شاکرالقادری

    القلم اردو لوکلائزیشن اور نستعلیق ریسرچ لائبریری

    القلم برائے ترقی و ترویج زبانِ اُردو القلم فورم، القلم ریسرچ لائبریری اور جہان قلم ﴿رنگا رنگ اردو یونی کوڈ فونٹس کی دنیا﴾ کے بعد جانب منزل ایک اور اہم سنگ میل راقم الحروف کی ایما پر سید تفسیر احمد کی شبانہ روز محنت کے بعد پیش خدمت ہے تمام اردودان حضرات کے لے ایک بہترین تحفہ افتتاح 14...
  18. شاکرالقادری

    تاسف عبد المجید کو صدمہ

    عبدالمجید کو صدمہ ۔۔ عبدالمجید کے والد محترم کا کل رات رضائے الٰہی سے انتقال ہو گیا۔ مرحوم ایک بلند پایہ عالم دین تھے اور نہایت خوش اخلاق اور خوبصورت شخصیت کے مالک تھے انتہائی نیک دین دار اور مہمان نواز تھے میری ان سے کئی ملاقاتیں ہیں۔ کل رات سونے کے لیے چھت پر گئے تو پشاور کے روزمرہ...
  19. شاکرالقادری

    فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

    اس پیک میں الفارس سیریز کے نئے فونٹ موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے: 1۔ الفارس جدید فونٹ 17 2۔ الفارس ابان فونٹ 18 3۔ الفارس آبشار فونٹ 19 4۔ الفارس ادیب فونٹ 20 5۔ الفارس چشمہ فونٹ 21 6۔ الفارس چائنیز فونٹ 22 7۔الفارس احمد فونٹ 23 8۔ الفارس احرام فونٹ 24 اس طرح الفارس فونٹ سیریز میں اب تک 24 فانٹ...
  20. شاکرالقادری

    نیو شیعہ فونٹ

    نیو شیعہ فونٹ جہان قلم پر
Top