فونٹ الفارس سیریز کے نئے فونٹس

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 28, 2009

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    [​IMG]
    اس پیک میں الفارس سیریز کے نئے فونٹ موجود ہیں جن کی تفصیل یہ ہے:
    1۔ الفارس جدید فونٹ 17
    2۔ الفارس ابان فونٹ 18
    3۔ الفارس آبشار فونٹ 19
    4۔ الفارس ادیب فونٹ 20
    5۔ الفارس چشمہ فونٹ 21
    6۔ الفارس چائنیز فونٹ 22
    7۔الفارس احمد فونٹ 23
    8۔ الفارس احرام فونٹ 24
    اس طرح الفارس فونٹ سیریز میں اب تک 24 فانٹ مکمل ہو چکے ہیں[​IMG]
    سکرین شارٹ ملاحطہ ہو:


    ڈائون لوڈ: جہان قلم:
    ڈائون لوڈ: القلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 19
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,816
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    زبردست شاکرالقادری صاحب، بہت شکریہ۔
    کیا یہ فونٹس بھی رضوی صاحب نے تیار کیے ہوئے ہیں؟
     
  3. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
  4. شہزاد وحید

    شہزاد وحید محفلین

    مراسلے:
    2,578
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Psychedelic
    ان کے نام تو کوئی اچھے سے رکھنے تھے۔ فانٹ سلیکٹ کرتے وقت بھی نمبرز آتے ہیں۔
     
  5. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ایک بار پھر شاندار شئیرنگ۔ تمام فانٹس بنانے والوں کو مبارک باد!
     
  6. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ارتضیٰ حسن کا نام لکھا ہوا ہے اپلوڈنگ ٹیب میں۔۔۔۔
     
  7. شاہ حسین

    شاہ حسین محفلین

    مراسلے:
    2,900
    شکریہ جناب شاکر صاحب
     
  8. dxbgraphics

    dxbgraphics محفلین

    مراسلے:
    5,388
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    مبارک ہو اردو کے چاہنے والوںکو
     
  9. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    یہ شعوری طور پر ایسا کیا گیا ہے کیونکہ یہ تقریبا 300 فانٹس پر مشتمل ایک سیریز ہوگی جو کہ "مریم" نامی ایک فارسی سافٹ ویئر کے ساتھ ملتے ہیں جنہیں ایران کی ایک کمپنی مریم سافٹ نے بنایا ہے ہمارے بہت ہی محترم دوست سید ارتضی حسن ان فونٹس میں اردو کی سہولت فراہم کر رہے ہیں فونٹس کے اصل ناموں کو برقرار رکھا گیا ہے ۔ اور ان کے شروع میں "الفارس" کے اضافہ کے ساتھ اس میں نمبر کا اضافہ بھی کیا جا رہا ہے تاکہ ایک تو نمبرز کی وجہ سے یاد رکھنے کی سہولت ہو سکتی ہے دوسرے اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سیریز کے کتنے فونٹس مکمل ہو چکے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. ارتضی حسن

    ارتضی حسن محفلین

    مراسلے:
    15
    سلام علیکم
    محفل کے تمام قارئین سے درخواست ہے کہ ان فونٹس میں اگر کوئی غلطی ہو تو فوری طور پر اطلاع دیں تاکہ اسی مرحلہ پر اسکی اصلاح کی جاسکے، دوسرے آپ تمام ممبران سے درخواست ہے کہ القلم کو بھی رونق بخشیں اور آپ سب وہاں پر بھی ضرور تشریف لائیں۔
    والسلام
    سید ارتضی حسن رضوی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  11. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,816
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    شکریہ رضوی صاحب۔ آپ ماشاءاللہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ جزاک اللہ خیر۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. محمد عویدص عطاری

    محمد عویدص عطاری محفلین

    مراسلے:
    1,086
    شکریہ شاکر القادری صاحب!
     
  13. مطیع الرحمٰن

    مطیع الرحمٰن محفلین

    مراسلے:
    644
    بہت ہی عمدہ جناب
    شامل محفل کرنے کاشکریہ
     
  14. گل خان

    گل خان محفلین

    مراسلے:
    741
    شکریہ جناب--------
     
  15. راقم

    راقم محفلین

    مراسلے:
    236
    موڈ:
    Cool
    بہت عمدہ شیئرنگ۔
    آپ کا بہت شکریہ۔
     

اس صفحے کی تشہیر