نتائج تلاش

  1. شاکرالقادری

    شیعہ فونٹ

    ایک انتہائی خوبصورت فونٹ موسوم بہ شیعہ ایک باذوق دوست کی جانب سے جہان قلم کے مراجعین کے لیے تحفہ جسے آپ مذہبی گرافیکس کی تیاری میں استعمال کر سکتے ہیں. جہان قلم پر فونٹ کا تصویری نمونہ اور ڈائونلوڈ
  2. شاکرالقادری

    DjVu امیج ٹیکنالوجی

    DjVu امیج ٹیکنالوجی کمپیوٹروں کی بہتاب کے باجود آج بھی دنیا کا نوے فی صد علم و ادب کاغذ پر ہے۔ ایسی دستاویز بھی ہیں جو تصاویر سے بھری ہیں۔ ان دستاویز کی تعداد انٹرنیٹ پر نہ ہونے کے برابر ہے۔ اس کی وجہ ان دستاویز کو اسکین کر کے انٹرنیٹ پر پیش کرنا ایک مشکل کام ہے وجہ یہ ہے کہ ایسی دستاویز...
  3. شاکرالقادری

    گرافک پرو گرام میں مکمل نستعلیق سپورٹ

    ہمارے اکثر دوستوں کو شکایت رہتی ہے کہ گرافکس ڈیزائننگ کے مختلف پروگراموں میں اردو سپورٹ موجود نہیں ایڈوبی اور ان ڈیزائن کے مڈل ایسٹرن ورزن میں اردو لکھی جا سکتی ہے مگر نستعلیق یہاں بھی مسائل پیدا کر تا ہے مجھے ایک ایسا سافٹ ویئر ملا ہے جو ایڈوبی سے بہت مشابہت رکھتا ہے اور اس کے اکثر و بیشتر...
  4. شاکرالقادری

    وی بولٹن کا اردو ترجمہ

    عرصہ ہوا ہے کہ وی بولٹن کی آفیشل سائٹ پر اس کا اردو ترجمہ ڈاون لوڈنگ کے لیے پیش کیا تھا جو کہ انہوں نے ریویو کے بعد ڈائونلوڈنگ کے لیے فراہم کرنا تھا لیکن تین چار ماہ کے انتظار کے باوجود یہ ترجمہ ابھی تک ڈاٶن لوڈنگ کے لیے دستیاب نہیں ہو سکا ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے...
  5. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز 2

    جناب سید ارتضی حسن رضوی کی جانب سے الفارس فونٹ سیریز کے مزید پانچ فونٹ پیش ہیں ۔ یہ ذکر کرنا بے جا نہ ہو گا کہ قسط اول میں جو پانچ فونٹ ریلیز کیے گئے تھے ان میں مزید بہتری لائی گئی ہے اور ان کے لنکس کو اپ ڈیٹ کر دیا گیا ہے ان تمام فونٹس کو القلم اور محفل کے ڈاؤن لوڈ سنٹر میں مہیا کر دیا گیا...
  6. شاکرالقادری

    الفارس فونٹ سیریز

    معزز اراکین اردو محفل القلم ایک معزز رکن سید ارتضی حسن رضوی جو کہ ایران سے "مریم" نامی ایک فارسی ورڈ پروسیسر خرید کر لائے ہیں اس ورڈ پروسیسر کے ساتھ انہیں تقریبا 300 خوبصورت فارسی فانٹ ملے ہیں انہوں نے ان تمام فانٹس کو اردو سے تقویت دے کر اردو دان طبقہ کے لیے قابل استعمال بنانے کا فیصلہ کیا ہے...
  7. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق - سکرین شاٹ

    القلم فورم کا ایک منظر عماد نستعلیق کے ساتھ تین اور چار حرفی ترسیموں کی تکمیل کے بعد
  8. شاکرالقادری

    القلم ۔ وی بی پر منتقلی ۔ اظہار تشکر

    هل جزاء الإحسان إلا الإحسان الحمد للہ القلم کی وی بولٹن پر منتقلی مکمل ہوئی ۔۔۔ اور آج القلم پر مبارک سلامت کا سلسلہ زورو شور سے جاری ہے ۔ القلم کا بانی و منتظم اعلی ہونے کے ناطے میرا فرض منصبی ہے کہ میں شکر نعمت کے طور پر درج ذیل چند سطور لکھوں مجھے یہ مراسلہ وی بی پر منتقلی کے فورا بعد ہی...
  9. شاکرالقادری

    القلم صدف فونٹ

    القلم کی جانب سے اردو دان حضرات کے لیے ایک اور تحفہ شہ سرخیاں بنانے کے لیے ایک خوبصورت فونٹ جسے القلم کی ہردلعزیز مدیرہ صدف کے نام سے معنون کیا جاتا ہے فونٹ کو یہاں سے ڈائون لوڈ کیجئے
  10. شاکرالقادری

    علوی نستعلیق ۔۔ تمغہ افتخار ۔ نقد انعام

    75000 روپے نقد انعام القلم کو یہ فخر حاصل ہے کہ جناب امجد حسین علوی کو علوی نستعلیق کی تخلیق پر نہ صرف تمغہ افتخار پیش کیا جا رہا ہے بلکہ تقریب کے مہمان خصوصی جناب فاروق سرور خان اور اعزازی سائٹ ایڈمن جناب سید تفسیر احمد کی طرف سے بالترتیب 50،000 اور 25،000 روپیہ پاکستانی سکہ رائج...
  11. شاکرالقادری

    علوی نستعلیق ریلیز

    http://blog.mkmajeed.com/countdown2.swf
  12. شاکرالقادری

    فلیش مووی؟

    میں اپنے مراسلہ میں فلیش مووی کیسے شامل کر سکتا ہوں ذیل میں دیا گیا کوڈ تو کام نہیں کر رہا http://blog.mkmajeed.com/countdown2.swf
  13. شاکرالقادری

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 ۔۔۔ ایک دھماکہ خیز خبر

    جمعہ 24 اکتوبر 2008 :lol: اردو محفل اور القلم پر ایک اہم ترین اعلان :lol: وہ کیا اعلان ہوگا ۔ آپ گیس کر سکتے ہیں ۔ تو شروع ہو جایئے:?: ۔۔۔
  14. شاکرالقادری

    ان پیج کے رجسٹرڈ یوزر کی تلاش

    کیا اردو محفل کے زائرین میں سے کوئی ایسا فرد بھی موجود ہے جو ان پیج کی رجسٹرڈ کاپی استعمال کر رہا ہو اور باقاعدہ ان پیج کو خرید چکا ہو ۔۔۔۔ اگر ایسا ہے تو براہ کرم یہاں پر اطلاع کیجیئے مجھے آپ سے کوئی کام ہے شکریہ
  15. شاکرالقادری

    عماد نستعلیق ۔۔۔۔۔ بریکنگ نیوز

    بریکنگ نیوز عماد نستعلیق میں ایک ہزار ترسیموں کی شمولت کچھ عرصہ پہلے اردو محفل پر ایم بلال نے "نستعلیق کی تیاری" نامی سلسلہ گفتگو آغاز کیااس سلسلہ گفتگو میں احباب نے بڑے زور و شور سے حصہ لیا اور چند ہی دن میں دھاگے نے اتنی ترقی کی کہ یہ کئی صفحات پر پھیل گیا اور احباب نے خوب دل کھول کر...
  16. شاکرالقادری

    ڈاٶن لوڈ سنٹر میں داخلہ پر پابندی

    میں ڈاٶن لوڈ سنٹر میں داخلہ کو کوشش کرتا ہو تو مجھے وی بولٹن پیغام ملتا ہے کہ آپ کو اس فورم میں داخلہ کی اجازت نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کا کوئی حل ہے
  17. شاکرالقادری

    جی آر ایکسٹینشن فائل

    کوئی شخص یہ بتا سکتا ہے کہ dict.gr یعنی جی آر ایکسٹنشن کی فائلیں کس نوعیت کی ہوتی ہیں اور ان کو کس پروگرام میں ایڈٹ کیا جا سکتا ہے؟؟؟ دراصل میرے پاس ایک لغت اطلاقیہ ہے جو عربی فارسی لغت پر مشتمل ہے اس کا تمام ڈیٹا dict.gr نامی فائل میں ہے کیا میں اسے ایڈیٹ کر کے اضافی ڈیٹا انٹر کر سکتا...
  18. شاکرالقادری

    لک اپس کی تیاری کا اطلاقیہ

    ضرورت ہے ایک ایسے اطلاقیہ کی جو ترسیمہ جات میں شامل حروف کی اشکال کے پوسٹ سکرپٹ ناموں کو شناخت کر کے ایم ایس وولٹ کے لیے لک اپ جنریٹ کر سکے اس کی تفصیل کچھ یوں ہو گی پہلے مرحلہ میں یہ اطلاقیہ آپ سے اردو کیریکٹرز﴿حروف کی مختلف اشکال﴾ کے پوسٹ سکرپٹ ناموں کی تفصیل پوچھے جب یہ نام اطلاقیہ...
  19. شاکرالقادری

    نستعلیق کی تیاری/ ترسیموں کی فراہمی

    نستعلیق کی تیاری/ ترسیموں کی فراہمی
Top