1. اردو محفل سالگرہ شانزدہم

    اردو محفل کی سولہویں سالگرہ کے موقع پر تمام اردو طبقہ و محفلین کو دلی مبارکباد!

    اعلان ختم کریں

وی بولٹن کا اردو ترجمہ

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 28, 2009

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    عرصہ ہوا ہے کہ وی بولٹن کی آفیشل سائٹ پر اس کا اردو ترجمہ ڈاون لوڈنگ کے لیے پیش کیا تھا جو کہ انہوں نے ریویو کے بعد ڈائونلوڈنگ کے لیے فراہم کرنا تھا لیکن تین چار ماہ کے انتظار کے باوجود یہ ترجمہ ابھی تک ڈاٶن لوڈنگ کے لیے دستیاب نہیں ہو سکا ۔ اس سلسلہ میں متعلقہ انتظامیہ سے رابطہ کیا جا رہا ہے تاہم عمومی استفادہ کے لیے اس ترجمہ کو فراہم کیا جانا ضروری خیال کرتے ہوئے گزارش ہے کہ جو حضرات وی بی کا لائسنس رکھتے ہوں وہ مجھ سے ذاتی طور پر رابطہ کر کے یہ ترجمہ حاصل کر سکتے ہیں
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 5
  2. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,845
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    جزاک اللہ خیر شاکرالقادری صاحب۔ یہ یقیناً انٹرنیٹ پر اردو کی ترویج کی راہ میں ایک بڑا قدم ہوگا اور اس کی بدولت پروفیشنل انداز والی فورمز کی تعداد میں اضافہ ہوگا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    بہت خوب۔ وی بی اسٹاف پر دباؤ جاری رکھئے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. فخرنوید

    فخرنوید محفلین

    مراسلے:
    3,211
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اگر اس کا ترجمہ یہاں ڈاونلوڈنگ کے لئے دے دیا جائے تو کیا یہ قانونی طور پر جرم ہے کیا؟

    کیونکہ محنت آپ کی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,845
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    وی بی کا ترجمہ بھی وی بی کا حصہ ہی سمجھا جاتا ہے اور وی بی کی فائلیں ڈسٹریبیوٹ نہیں کی جا سکتی ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  6. فیصل عظیم فیصل

    فیصل عظیم فیصل محفلین

    مراسلے:
    3,646
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہی تو فرق ہے اوپن سورس میں اور کمرشک سوفٹ وئیر میں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  7. آصف طاہر

    آصف طاہر محفلین

    مراسلے:
    12
    ما شاہ اللہ میں اس فورم میں آ کر بہت خوش ہوں۔ آپ لوگ اپنی زبان کی ترقی کے لیے بہت کام کر رہے ہیں۔ میں بھی کسی بھی زبان سے اردو میں ترجمہ کر سکتا ہوں اگر میری خدمت کی ضرورت ہو تو بتایے گا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  8. باسم

    باسم محفلین

    مراسلے:
    1,767
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Festive
    بھیا زبانوں کی چھوٹی سی فہرست بتادیں تو آپ کو پکڑتے ہیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد سلیمان زرگر

    محمد سلیمان زرگر محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اسلام و علیکم شاکر بھائی کیا یہ ترجمہ وی بلٹن 4 پر ٹھیک کام کرے گا؟
     
  10. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    ان شاء اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. بشیر احمد

    بشیر احمد محفلین

    مراسلے:
    112
    مجھے وی بلیٹن کا سندھی ترجمہ درکار کو ئی ساتھی معاونت کرے گا ؟
     
  12. محمد سلیمان زرگر

    محمد سلیمان زرگر محفلین

    مراسلے:
    26
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    اسلام و علیکم
    شاکر بھائی امید ہے کہ آپ خیریت سے ہوں گے
    بھائی جان مجھے وی بی کا اردو ترجمہ چاہئے مہربانی فرما کے عنائیت فرمائیں
    جزاک اللہ خیر
     
  13. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    سلیمان بھائی!
    آپ اس موضوع کا مطالعہ کرلیں مطلوبہ شرائط پوری کرنے پر ترجمہ آپ کو فراہم کر دیا جائے گا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  14. عبدالباسط حبیب

    عبدالباسط حبیب محفلین

    مراسلے:
    64
    شکریہ شاکر بھائی

    آپ کو میسج کیا ہے اُمید ہے جلد فائل عنایت کریں گے۔

    والسلام
     
  15. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    حضور ترجمہ تو آپ کو ای میل کے ساتھ بھیج دیا ہے
     

اس صفحے کی تشہیر