فونٹ سمیر روپیہ فونٹ

شاکرالقادری نے 'اردو سوفٹویر ریلیز' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مارچ 17, 2010

  1. شاکرالقادری

    شاکرالقادری لائبریرین

    مراسلے:
    2,696
    موڈ:
    Cheerful
    سمیر روپیہ فونٹ
    Sameer Ropayya Font
    [​IMG]
    محترم اہل محفل !
    السلام علیکم ۔ ۔ ۔ ۔ سمیرہمارے ایسے فونٹ ساز ہیں جو گمنام رہتے ہوئے اہل اردو کی خدمت کر رہے ہیں اور اب تک اردو کے شائقین کے لیے کئی فونٹس پیش کر چکے ہیں ان کی جانب سے تازہ ترین فونٹ آپ کی خدمت میں پیش ہے
    فونٹ کا نام : سمیر روپیہ فونٹ
    فائل کا حجم :164.4 کلوبائٹ
    مصنف: سمیر
    ڈائون لوڈ کا ربط
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 26
  2. مدرس

    مدرس محفلین

    مراسلے:
    736
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Amused
    جزاک اللہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  3. سویدا

    سویدا محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Question
    ویسے اس فونٹ کی یہ وجہ تسمیہ کیونکر اختیار کی گئی کوئی خاص وجہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. sharfi

    sharfi محفلین

    مراسلے:
    131
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Breezy
    اردو فونٹ میں یہ کوشش اچھی ہے۔ اس سے ملتا جلتا فونٹ انگریزی کا بھی ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  5. امبرین

    امبرین محفلین

    مراسلے:
    18
    جزاک اللہ جناب
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1

اس صفحے کی تشہیر