نستعلیق بلاگ پر انعامی مقابلے کا اعلان۔

شاکرالقادری

لائبریرین
برادرم راسخ کشمیری نے نستعلیق بلاگ پر ایک انعامی مقابلہ کا اعلان کیا ہے جس کی تفاصیل آپ ان کے بلاگ پر دیکھ سکتے ہیں گو کہ مقابلہ کے لیے جو عنوانات تجویز کیے گئے ہیں ان میں سے دو قرآنی تراجم سے متعلق ہیں اور تیسرا عنوان نستعلق کے بارے میں ہے تاہم میں نستعلیق کی مناسبت سے اسے ٹائپو گرافی کے زمرہ میں ارسال کر رہا ہوں خوش آئند بات یہ ہے کہ اس طرح جذبہ تحقیق کو مہمیز ملے گی ۔ انعامی مقابلہ کی تفاصیل آپ ذیل کے ربط پر ملاحطہ فرما سکتے ہیں
http://www.nastaleeq.org/?p=139&cpage=1#comment-37
خواہشمند خواتین و حضرات اپنے نام رسٹر کروا سکتے ہیں
شکریہ
 
محترم شاکر بھائی جزاک اللہ خیر

میں‌ نے قرآن پاک کے دونوں مواضیع نکال کر نستعلیق موضوع کو رہنے دیا ہے۔ ان شاء اللہ قرآن پر آئندہ کام ہوگا۔

جزاکم اللہ خیر
 
Top