پی پی ایز ہر جگہ کے مختلف ہوتے ہیں۔ ایسے ہارڈ ہیٹ عموماً تعمیراتی عمل کے دوران پہنی جاتی ہیں۔ الیکٹریکل یا الیکٹرانکس میں جگہ کے حساب سے پی پی ایز ہوتی ہیں۔ کچھ جگہ پہ انسولیشن میٹ, گراؤنڈنگ وائر اور اینٹی سٹیٹک ڈسچارج ہینڈل یا رسٹ بینڈ درکار ہوتے ہیں۔
ہائی وولٹیج والی جگہوں پہ انسولیشن والے...