نتائج تلاش

  1. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ہیلی فیکس سے ہمیں ہیلی فیکس کا عظیم دھماکہ یاد آتا ہے، جو نیوکلیئر کے علاوہ تاریخ کا سب سے بڑا بلاسٹ تھا۔ کچھ کیمیائی تعامل وغیرہ وجہ بنی۔ https://en.m.wikipedia.org/wiki/Halifax_Explosion
  2. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    وہاں تیرہ مہینے کا سال ہوتا !!! 😁😏
  3. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    دوسری جانب ملتان و نواح وغیرہ میں درجہ حرارت چالیس پلس میں نہ ہو تو سردی ڈکلیئر کر دی جاتی ہے۔
  4. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    فن لینڈ میں شدید سردی اور بہت شدید سردی ہوتے ہوں گے۔
  5. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کینیڈا کے سٹینڈرڈ سے کراچی جیسا کہہ سکتے ہیں، ورنہ پاکستان کے لحاظ سے وہاں مناسب سی سردی بھی ہوتی ہے، کہ پہاڑی علاقہ کافی نزدیک ہے۔
  6. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    لیکن ایسے علاقے بہت ہی کم ہیں، جہاں کم گرمی پڑتی ہو۔ ایبٹ آباد کے علاوہ کوئی بڑا یا درمیانے سائز کا شہر بھی ایسا نہیں ہے۔
  7. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    صرف آم نہ کہئے، بہت سے عام کہئے سیما جی۔
  8. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک مونٹریال و کیلگری والی سردی اور دوسری وینکوور والی
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    کہتا ہوں سچ کہ جھوٹ کی عادت نہیں مجھے
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    پاکستان میں تو دو ہی موسم ہوا کرتے ہیں۔ ایک گرمی، دوسرا شدید گرمی ۔
  11. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    طاہرہ کو امرتی پسند ہو گی پھر۔
  12. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل کے نام

    بہت خوب جناب ۔
  13. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    گلاب جامن اور قلاقند تو کس کو ناپسند ہوں گے۔
  14. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    مٹھائیوں میں چم چم کس کو پسند ہے؟
  15. یاز

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    جی واقفیت تو ہے، لیکن ابھی گئے نہیں کہ نزدیک کی جگہوں (تولی پیر، گنگا چوٹی، محمود گلی ، لس ڈنہ، سدھن گلی وغیرہ) کو بعد پہ چھوڑ رکھا۔ تاہم راولاکوٹ اور بن جوسہ جھیل کی زیارت کر چکے۔
  16. یاز

    سعد سے ملاقات

    برادر زیک والی انٹرمٹنٹ (کہ ہر کچھ دیر کے بعد کچھ کھانا).
  17. یاز

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    کچھ تو خاک چھانی ہے، لیکن بہت زیادہ نہیں۔
  18. یاز

    سعد سے ملاقات

    انٹرمٹنٹ
  19. یاز

    استنبول میں چند ایام

    میرے خیال میں ان لیمپس کی کوئی dedicated دکان نہ بھی ہوئی تو کئی دکانوں پہ ان کی ورائٹی بھی مل پائے گی۔ جیسے راولپنڈی میں چائنہ مارکیٹ میں، کراچی میں گل پلازہ میں۔ کچھ عرصہ قبل میں نے کسی جگہ دیکھے بھی تھے، لیکن اب یاد نہیں آ رہا کہ کہاں دیکھے۔
Top