اچھا سوال ہے۔ امید ہے کہ جواب سے آپ کی تشفی ہو پائے گی۔ چند باتیں:
1) ایک تو زیادہ فلیش فلڈ سوشل میڈیا لاتا ہے۔ یعنی فلیش فلڈ آتے تو ہیں، لیکن ان کی شدت اور فریکوئنسی کو دوچند میڈیا اور سوشل میڈیا کرتا ہے۔ حالیہ کراچی کی مثال دیکھ لیں کہ کیسے سارا دن میڈیا والے دو سے تین ریکٹر سکیل والے زلزلے پہ...