نتائج تلاش

  1. یاز

    سعد سے ملاقات

    گولے میں طول بلد کی سب سیمائیں قطبینِ شمالی و جنوبی پہنچ کے باہم مل جاتی ہیں۔
  2. یاز

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    شکریہ نین بھائی۔ یقیناً ہماری کوتاہ نصیبی رہی کہ آپ سے فیض نہ پا سکے۔ کتب میلے میں ملاقات ہوئی تو کیا ہی کہنے، کہ اس کو ہم اشرف الملاقات گردانیں گے۔
  3. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    جناب اس مراسلے کے بعد ثمرین سے چائے بنوا لیجئے گا۔
  4. یاز

    مبارکباد گُلِ یاسمیں کو اکتالیس ہزاری منصب مبارک ہو!

    بہت مبارک ہو بھئی۔ سرپٹ دوڑنا کوئی آپ سے سیکھے۔
  5. یاز

    ی۔ ہ۔ و ۔۔ نئی لڑی نمبر 20

    خوشی ہوئی یہ جان کر کہ سب خیریت سے ہیں۔
  6. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شاباش بھئی۔ میں نے بولا تھا نا کہ یہ لڑکی میرے ساتھ ہے۔
  7. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    شروع خود ہی ہو جانی۔
  8. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹ کی بات ہو رہی یا سوٹ کی؟
  9. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    چولہا نہیں،بنیان المرصوص ہو جائے دور اندیشی کا
  10. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    انہوں نے بھی سچ سمجھ کر ووٹ ڈال دیا۔
  11. یاز

    باورچی خانہ اور کھانے پینے سے متعلق کیفیت نامہ

    حیران کن طور پر آپ کے بتائے گئے تمام طرح کے ایندھن میں بھینس سے حاصل کردہ ایندھن کا تذکرہ نہ پڑھنے کو ملا۔ ہمارے گاؤں وغیرہ میں تو سب سے زیادہ یہی مستعمل ہوا کرتا تھا۔
  12. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ایک وار دے بعد ورلڈ وار شروع ہو جانی
  13. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    تبھی پیش ہوئیں آپ؟
  14. یاز

    الوداعی تقریب اردو محفل فورم: ماضی، حال اور مستقبل

    ایک سوال: کیا آج یعنی 30 جون اردو محفل کا آفیشلی آخری دن ہو گا؟
  15. یاز

    الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

    ووٹ تو آپ کو ڈالا تھا شاید!! 😁😋
  16. یاز

    الوداعی تقریب محفل میں ہماری بھی طرف جام چلے ہے

    بہن جی، آپ کی جانب سے ملا کاٹا بھی ہمارے لئے اعزاز سے کم نہیں۔ لیکن عرض یہ ہے کہ کچھ متبادل موقف بھی تو بیان کریں کہ سوچ کا نیا در وا ہو۔
  17. یاز

    استنبول میں چند ایام

    میرا خیال ہے کہ ایسی بہت سی دکانیں ہوں گی پاکستان میں بھی۔
  18. یاز

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ظاہر ہے کہ طوطا ٹیں ٹیں نہ کرے گا تو کیا غزلخوانی کرے گا۔
  19. یاز

    استنبول میں چند ایام

    ہمارے پاس کوویڈ کے ذیلی فوائد کی ایک فہرست ہے۔ اس میں مزید ایک سطر کا اضافہ ہو گیا۔
Top