صابرہ امین
لائبریرین
جی ضرور۔ ابھی تو آپ کا سفر نامہ دیکھ کر یادیں تازہ کی جا رہی ہیں۔بہت خوب۔ اگر تصاویر مل پائیں تو ضرور شیئر کیجئے گا۔
جی ضرور۔ ابھی تو آپ کا سفر نامہ دیکھ کر یادیں تازہ کی جا رہی ہیں۔بہت خوب۔ اگر تصاویر مل پائیں تو ضرور شیئر کیجئے گا۔
اب تک بہت اچھا تصویری سفر@یاز بھائی ۔۔ کیا آپ نائٹ کروز پر بھی گئے؟اگلی بہت سی تصاویر باسفورس کروز کے دوران کی ہیں، جس کے دوران باسفورس کراس کرنے والے دونوں پُل بھی آتے ہیں۔
![]()
نائٹ کروز پہ نہیں گئے، کہ دن کو جائیں گے تو گرونواح کے مناظر بھی دیکھ پائیں گے۔ لیکن بعد میں اندازہ ہوا کہ دن اور رات دونوں ہی کرنے چاہییں تھے۔اب تک بہت اچھا تصویری سفر@یاز بھائی ۔۔ کیا آپ نائٹ کروز پر بھی گئے؟
کتنی پرانی یادیں ہیں جی؟جی ضرور۔ ابھی تو آپ کا سفر نامہ دیکھ کر یادیں تازہ کی جا رہی ہیں۔
استنبول تو ہر چند سال بعد جانا چاہیے۔ کیا ہی شاندار جگہ ہے۔ نائٹ کروز واقعی ڈے کروز کے مقابلے کہیں دلکش ہے۔ اگلی بار ضرور جائیے گا۔نائٹ کروز پہ نہیں گئے، کہ دن کو جائیں گے تو گرونواح کے مناظر بھی دیکھ پائیں گے۔ لیکن بعد میں اندازہ ہوا کہ دن اور رات دونوں ہی کرنے چاہییں تھے۔
اگر دوبارہ موقع ملا تو انشاء اللہ نائٹ کروز تو ضرور ہی کریں گے۔
ہم لوگ ۲۰۱۷ میں گئے تھے۔کتنی پرانی یادیں ہیں جی؟
پس ثابت ہوا کہ استنبول جا کر بھی محفل پر آیا جا سکتا تھا!ہم لوگ ۲۰۱۷ میں گئے تھے۔
اور ہم نے بھی آپ کی تقلید کی ایک سال بعدہم لوگ ۲۰۱۷ میں گئے تھے۔
کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آنا کووڈ کے باعث ممکن ہوا۔ کبھی فرصت ہی نہیں ملی۔ اور ضرورت بھی محسوس نہیں ہوئی۔ فیس بک پر شاعری کے باعث اتفاقا محفل پر آنا ہوا۔پس ثابت ہوا کہ استنبول جا کر بھی محفل پر آیا جا سکتا تھا!
اور قصور استنبول کا ہرگز نہیں!
ہمارے پاس کوویڈ کے ذیلی فوائد کی ایک فہرست ہے۔ اس میں مزید ایک سطر کا اضافہ ہو گیا۔کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آنا کووڈ کے باعث ممکن ہوا۔ کبھی فرصت ہی نہیں ملی۔ اور ضرورت بھی محسوس نہیں ہوئی۔ فیس بک پر شاعری کے باعث اتفاقا محفل پر آنا ہوا۔
زبردست،لڑی کو مزید آگے بڑھاتے ہیں۔ رات کو نزدیکی بازار میں گھومتے ہوئے ترک برقی چراغوں کی دکان دکھائی دی۔
![]()
محفل کے جاتے جاتے ہماری طرف سے آپ کو باضابطہ خوش آمدید!کسی بھی سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر آنا کووڈ کے باعث ممکن ہوا۔ کبھی فرصت ہی نہیں ملی۔ اور ضرورت بھی محسوس نہیں ہوئی۔ فیس بک پر شاعری کے باعث اتفاقا محفل پر آنا ہوا۔
وہ جو سید پور ولیج میں دکانیں ہیں، ایسی وائب ہے تو سہی۔یا نہیں؟زبردست،
کیا ایسی کوئی دکان پاکستان میں بھی موجود ہے؟
میرا خیال ہے کہ ایسی بہت سی دکانیں ہوں گی پاکستان میں بھی۔زبردست،
کیا ایسی کوئی دکان پاکستان میں بھی موجود ہے؟
بہت بہت شکریہ ! جہاں تک یاد پڑتا ہے آپ ہماری تعارف کی لڑی میں خوش آمدید کہہ چکی ہیں۔ اگر ایسا ہے تو ایک بار پھر شکریہ۔محفل کے جاتے جاتے ہماری طرف سے آپ کو باضابطہ خوش آمدید!
سیما آپا جی سے آپ کا ذکر بھی کافی سنا تھا، بلکہ کچھ کچھ ملاقات کا احوال بھی۔ محفل کی خوبصورتی ہمیشہ سے یہی رہی ہے کہ یہ سب کو اپنا بنا لیتی ہے، کیا نیا اور کیا پرانا!
باقی اوپر والی بات اصل میں ہم نے ازراہ تفنن کہی تھی۔ ہمارے صاحبِ لڑی جو ہیں یہ ترکی جانے کے بعد محفل سے پردہ فرما گئے تھے۔ حتی کہ کئی اہم تاریخی واقعات جیسے کہ کووڈ ، سیلاب، کچھ غیر ملکی جنگیں اور ترکی والا معاہدہ وغیرہ ختم ہونا بیچ میں آئے مگر یہ واپس نہیں آئے، حتی کہ بنیان المرصوص پر فوجیں دستہ بستہ وغیرہ ہوگئیں۔ اسی لڑی میں پیچھے اس موضوع پر بات ہوئی تھی کہ ان کے بن باس کا باسفورس سے تعلق وغیرہ ہوگا! 😁
وہ جو سید پور ولیج میں دکانیں ہیں، ایسی وائب ہے تو سہی۔یا نہیں؟
دراصل کہیں سنا تھا اس بارے لیکن معلوم نہ ہو سکا کہ پاکستان میں کہاں واقع ہیں.میرا خیال ہے کہ ایسی بہت سی دکانیں ہوں گی پاکستان میں بھی۔
میرے خیال میں ان لیمپس کی کوئی dedicated دکان نہ بھی ہوئی تو کئی دکانوں پہ ان کی ورائٹی بھی مل پائے گی۔ جیسے راولپنڈی میں چائنہ مارکیٹ میں، کراچی میں گل پلازہ میں۔ کچھ عرصہ قبل میں نے کسی جگہ دیکھے بھی تھے، لیکن اب یاد نہیں آ رہا کہ کہاں دیکھے۔دراصل کہیں سنا تھا اس بارے لیکن معلوم نہ ہو سکا کہ پاکستان میں کہاں واقع ہیں.
سید پور ولیج میں اس وقت تو دکھائی نہ دی تھی جب ہم نے وہاں کا دورہ کیا تھا.