بتائیے آپ بھی اپنی فرمائش
م مریم افتخار محفلین اتوار بوقت 2:38 شام #46,288 حق ہا۔۔۔اب تو ووٹ ہی ڈال دیا۔ اب بھلا کون ہماری فرمائشیں پوری کرتا پھرے گا!
الف عین لائبریرین اتوار بوقت 5:18 شام #46,297 مریم افتخار نے کہا: ژالہ باری کیا خوب برسا کرتی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر میں اگر بال نہ ہوں تو۔۔۔
مریم افتخار نے کہا: ژالہ باری کیا خوب برسا کرتی ہے! مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ سر میں اگر بال نہ ہوں تو۔۔۔
سیما علی لائبریرین اتوار بوقت 5:44 شام #46,299 یاز نے کہا: ڑ کو ماری لات۔ جا پہنچی سوات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح بات ہے یاز سیما کو اتنی زوردار ہنسی آئی ۔۔۔
یاز نے کہا: ڑ کو ماری لات۔ جا پہنچی سوات مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح بات ہے یاز سیما کو اتنی زوردار ہنسی آئی ۔۔۔
یاز محفلین اتوار بوقت 5:45 شام #46,300 الف عین نے کہا: سر میں اگر بال نہ ہوں تو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا حضور۔ سر پہ بال نہ ہوں تو کھال ہی اتر جائے
الف عین نے کہا: سر میں اگر بال نہ ہوں تو۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ صحیح کہا حضور۔ سر پہ بال نہ ہوں تو کھال ہی اتر جائے