عموماً کہا جاتا ہے کہ میڈیا وہی کچھ دکھاتا ہے جو لوگ دیکھنا چاہتے ہیں ۔۔۔ میں اس رائے سے متفق نہیں ۔۔۔ میڈیا کے پاس لوگوں کا ذوق تشکیل دینے کی ناقابل یقین طاقت ہے۔
نفس سے مغلوب ہونا تو انسان کی جبلت میں شامل ہے ۔۔۔ سو اگر انسان کو شتر بے مہار کی طرح چھوڑ دیا جائے تو ظاہر ہے کہ وہ سفلی مواد کی...