علماء تو اب بھی باوقار لباس ہی زیب تن کرتے ہیں ۔۔۔ جس طرز کے لباس کی طرف آپ نے اشارہ کیا وہ زیادہ تر پروفیشنل نعت خوان پہنتے ہیں۔
البتہ مجھے اپنے تایا مرحوم سے یہ پتہ چلا تھا کہ یوپی وغیرہ میں مسلمان اب بھی زیادہ تر کرتا پاجامہ پہنتے ہیں ۔۔۔ ہمارے پاکستانی طرز کے شلوار قمیض کا وہاں زیادہ رواج...