سمویا اور لگایا قافیہ کیسے ہو سکتے ہیں؟؟؟
کسی وہ غیر کی خاطر کہنا ٹھیک نہیں، الفاظ کی فطری ترتیب "وہ کسی غیر کی خاطر" ہوگی ... جو یہاں وزن میں نہیں آئے گا ... مگر موجود ترتیب بالکل بھی مناسب نہیں.
دوسرے مصرعے میں پوچھوں نہیں، پوچھو کہنا چاہیے.
سینے لگانا کہنا خلاف محاورہ ہے، درست سینے سے لگانا...