نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    جناب عالی! میں نے گوگل سے بہت سارے فونٹس ڈاؤن لوڈ کرکے تو اپنی ونڈوز کے فونٹس فولڈر میں ڈال دیئے ہیں لیکن اس کے باؤجود بھی نتیجہ وہی ڈھاک کے تین پات۔۔۔۔۔ وہ حضرات جو فونٹس کی شدھ بدھ رکھتے ہیں ان سے گزارش ہے کہ وہ اس سکرین شاٹ کو کاپی کرکے گوگل سرچ میں دیکھیں تو اس طرح کی لاتعداد سائٹس کھلیں گی...
  2. عظیم اللہ قریشی

    یہ کونسا فونٹ یا رسم الخط ہے

    السلام علیکم ! امید ہے سب دوست خیر خیریت سے ہونگے میں نے ایک سوفٹ ویئر ڈاؤن لوڈ کیا ہے وہ سوفٹ ویئر اب میری کمپوٹر سکرین پر اپنا رسم الخط نہیں بیان کررہا ہے یعنی میرے کمپیوٹر میں وہ رسم الخط نہیں ہے حالانکہ میں نے اپنی ونڈوز میں عربی بھی انسٹا ل کی ہے لیکن پتہ نہیں کہ یہ کیسا عربی رسم الخط ہے جو...
  3. عظیم اللہ قریشی

    کائنات کی بساط لپیٹ دی جائے گی۔ مایا تہذیب کی کڑی

    میرے خیال سے امریکہ کا زوال شروع ہوچکا ہے اور فی زمانہ کسی ملک کا زوال اس کی معیشت کے ساتھ متعلق ہوتا ہے۔۔۔۔امریکہ کی شرارتیں اور ظلم حد سے بڑھ چکا ہے اور نتیجہ کے طور پر اللہ کی بے آواز لاٹھی حرکت میں آچکی ہے۔۔۔۔اس بارے میں پروفسیر نوم چومسکی کی پیشن گوئی کو نہ بھولیں ۔۔۔۔میرے خیال سے وہ وقت...
  4. عظیم اللہ قریشی

    NSISیہ کونسا فارمیٹ ہے

    جناب اس لنک پر ایک کتاب ہے...
  5. عظیم اللہ قریشی

    امام حسین (علیه السلام) کی دعا عرفہ کے دن میدان عرفات میں

    بہترین بہت بہترین بلکہ عمدہ ترین کاش اس کی عربی بھی ساتھ ہوتی۔۔۔۔باوجود یہ کہ ترجمہ بہت ہی خوبصورت ہے
  6. عظیم اللہ قریشی

    NSISیہ کونسا فارمیٹ ہے

    میرا مسئلہ جوں کا توں ہی پڑا ہے۔۔۔۔۔۔ابھی تک حل نہیں ہوا ہے۔۔۔۔۔یارو کوئی بھی ایکسٹرا ٹورنٹ سے کوئی بھی فائل یا سوفٹ ویئر ڈاون لوڈ کرے اور پھر اس کو اپنی اصل شکل مین لے آئے اور ادھر صرف اتنا بتادے کہ اس کو کیسے اصل شکل میں لایا جاتا ہے۔ کیونکہ فائل یا سوفٹ ویئر کو کسی خاص فارمیٹ میں بند کرکے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    NSISیہ کونسا فارمیٹ ہے

    السلام علیکم امید ہے سب دوست بخیریت ہونگے۔ دوستو میں Extra Torrentمیں ایک سوفٹ ویئر چیک کررہا تھا میں نے وہ سوفٹ ویئر انسٹال کرلیا ہے لیکن وہ صرف دس سیکنڈ میں انسٹا ل ہوجاتا ہے اور اس کی شکل اس طرح ہوتی ہے لیکن جب اس کو ڈبل کلک کیا جاتا ہے تو وہ چلتا نہیں ہے ۔۔۔۔۔کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ اس کو...
  8. عظیم اللہ قریشی

    سات باتیں

    جناب یہ سب مشرکین کے ضمن میں آتے ہیں اور جو عیسائی اور یہودی جن پر اسلام کی حقانیت عیاں اور واضح ہوچکی ہے وہ اگر معاشرے،برادری کے خوف سے یا پھر اسلام سے نفرت اور ضد اور حسد کی وجہ سے اسلام قبول نہیں کرتے۔۔۔۔یہ سب کفار کے ضمن میں آتے ہیں۔ جیسا کہ ابوجہل سے کسی نے کہا کہ تونے شق القمر یعنی چاند...
  9. عظیم اللہ قریشی

    سات باتیں

    جی بالکل ایسا ہی ہے۔۔۔۔کافر بنیادی طور پر چھپانے والے کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔جیسا کہ عمرو بن ہشام جو کہ مکہ میں ابو الحکم یعنی عقل اور دانائی کے اباجان کے لقب سے ملقب تھا درحقیقت کافر تھا جس کو حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ابو جہل کے نام سے یاد فرمایا۔ دراصل آپ کا شائد قرآن مجید کے مطالعہ کا اتنا...
  10. عظیم اللہ قریشی

    مختلف کتابوں سے پسندیدہ اقتباس

    اللہ جو کہ لطیف اور آشکارہ ہے لیکن نظروں سے پوشیدہ ہے انسانی عقول اور افکار سے( یعنی وہ انسانی افکار اور عقول میں نہیں آسکتا ہے )۔ اوراس کے احاطہ علم میں ہیں موجودات (یعنی جو چیزیں وزن رکھتی ہیں اور جگہ گھیرتی ہیں )اور دل میں چھپی باتوں اور رازوں کو اور عیوب پوشیدہ کو یعنی ظاہر اور پوشیدہ دنوں...
  11. عظیم اللہ قریشی

    خان سامہ حاضر ہے

    کتنے افسوس کا مقام ہے کہ فرنگی کا تضحیک شدہ لفظ خانِ سامان اور اس کی وردی کو آج بڑے بڑے ہوٹلوں میں پہنایا جاتا ہے۔۔۔۔۔۔حالانکہ ہم اس کو باورچی بھی کہہ سکتے ہیں۔ ہائے ٹیپو سلطان کی روح کانپ جاتی ہوگی۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    سات باتیں

    جناب دنیا میں اربوں انسان مشرک یا لادین ہیں۔۔۔۔۔کافر نہیں ہیں۔۔۔۔کافر کا مطلب کچھ اور ہوتا ہے وہ نہیں جو کہ اپ سمجھ بیٹھے ہیں
  13. عظیم اللہ قریشی

    واصف علی واصف

    نیلم بیٹا آپ نے اچھا موضوع چھیڑا ہے
  14. عظیم اللہ قریشی

    کرکٹ رزلٹ دینے کی بے تاج بادشاہ

    ایسا تو بالکل بھی ممکن نہیں ہے کیونکہ یہ غیب کا علم ہے۔۔۔دوسرا ان لعنتی کرداروں نے اپنے ساتھ سید کا لاحقہ بھی لگایا ہوا ہے۔۔۔دراصل یہ وہ لوگ ہیں۔۔۔ پہلے تھے ہم نیم جولاہے۔اب ہیں ہم درزی الٹ پلٹ کر ہوگئے سید آگے اللہ کی مرضی پنجابی میں اس طرح ہے پہلے سی اسی خاص جولاہے ہن ہاں اسی درزی رڑ کھڑ کے...
  15. عظیم اللہ قریشی

    حفیظ تائب تُو جان بیاں ، جان غزل ، جان قصیدہ ... حفیظ تائب

    یہ نعت شریف جب بھی پڑھی جاتی ہے ماحول اور احساسات ایک دم تبدیل ہوجاتے ہیں۔۔۔۔محفل نعت خوانی سننے والے یہ بات بخوبی محسوس کرسکتے ہیں۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    RAR پاسورڈ کریک کرنا

    دراصل آپ نے کبھی پاس ورڈ کریک کیا نہیں ہے اس وجہ سے آپ ایسا کہہ رہے ہیں۔۔۔۔مجھے ایک مرتبہ پاس ورڈ کریک کرنے کی ضرورت پیش آگئی تو میں نے امریکہ میں پاس ورڈ کریک کرویا تھا کیونکہ پاکستان میں بجلی ہی چلی جاتی ہے ۔۔۔۔ہا ہاہا ہا
  17. عظیم اللہ قریشی

    مغل سے مغزل تک

    منا بھائی لگے رہو۔۔۔بہت عمدہ۔۔۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    میرے گھر لگے پپیتے کو بچانے میں میری مدد کیجیئے۔۔۔۔۔!

    کیا پہلے صحیح پھل دے رہا تھا اور اب ایسا کررہا ہے ؟؟؟؟؟
  19. عظیم اللہ قریشی

    برما میں مسلمانوں کا قتل عام بامیان میں طالباں کی بت شکنی کا نتیجہ

    عارف کریم روحانی بابا نے ضروری سمجھا کہ تصحیح کردے۔ مذہب کے نام پر مسلمانوں میں خون ہوتا رہے گا اور دین کے نام پر تمام ادیان عالم کے پیروکاروں میں قتل و مقاتلہ چلتا رہے گا۔
Top