نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    پائل الٹے کو کہتے ہیں یعنی جب کوئی بچہ اس دنیا میں آتا ہے تو سب سے پہلے اس کو سَر اس دنیائے فانی میں داخل ہوتا ہے۔۔۔بسا اوقات پاؤں سے بھی قدم رنجہ فرماتا ہے تو جو پاؤں سے قدم رنجہ فرماتا ہے اس کو پائل کہتے ہیں۔۔۔ایسے بچے میں بہت سی خصوصیات ہوتی ہیں۔۔۔۔خصوصاً یہ بہترین میڈیم ہوتا ہے۔ دوسرے ٹائپ...
  2. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    غیر مرئی مخلوق ہا ہا ہا ہا ارے باباجی۔۔۔میرے پیارے باباجی۔۔۔۔جدھر حضرت انسان کے قدم پہنچ جائیں ادھر سے سب جن شن، بھوت شوت، چڑیل شڑیل، سانپ بچھو وغیرہ وغیرہ بھاگ جاتے ہیں۔۔۔۔ایم اے راجا کے معاملے میں بہت سے عوامل کارفرما ہیں۔۔۔۔بہرحال جہاں تک گوشت کے ٹکڑوں کا تعلق ہے تو وہ کوئی بلی وغیرہ لے آتی...
  3. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب جی ہم کو کس لیئے تکلیف دیتے ہو کہ ہمارا نام ٹیگ کردیتے ہو۔۔۔۔ ایم اے راجا صاحب ایسا ہوجاتا ہے اور اس چیز کا حل تو میں اپ کو بتا سکتا ہون لیکن یہ کیوں ہوتا ہے یہ بتانا بہت ادق ہے کیونکہ اس کے لیئے روحانیات کا بہت اچھی طرح سے جاننا ضروری ہوتا ہے۔۔۔ آپ ایسا کریں کہ آپ اسپند گیاہ کا بیج یعنی...
  4. عظیم اللہ قریشی

    بھارتی اداکارائیں اور اُن کا بچپن

    میرے بھائی ایک بات یاد رکھیں یہ ایک اوپن فورم ہے کوئی مذہبی فورم نہیں ہے کہ کوئی دین کا ٹھیکیدار آکر تو اس قسم کے دھاگے کو ڈیلیٹ کرکے اور ممبر کو بین کردے گا۔ آپ پہلے تو اگلے بندے کو چانٹا مارتے ہو۔۔۔۔پھر کہتے ہو معافی مانگتا ہوں۔۔۔۔یہ کیا طریقہ ہے۔۔۔انسان پہلے تو کوئی بات کرے نہ۔اور اگر کر لے...
  5. عظیم اللہ قریشی

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    انیس الرحمٰن یہ چھوٹا سا بچہ ہے بی بی اے کررہا ہے۔۔۔۔ویسے آواز بہت میٹھی ہے اورکانوں میں رس گھولنے والی ہے۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    اچھا اچھا جناب میں نے جان بوجھ کر یہ لکھا تھا دراصل میں جاننا چاہتا تھا کہ آپ کو سجی کے بارے میں کتنا پتہ ہے۔۔۔میرے بھائی سجی کھار کی سنا ہے کہ تین قسمیں ہوتی ہیں۔۔۔ایک سفید دوسری گلابی اور تیسری کالی۔۔۔۔۔جس پودے کو سفید رنگ کے پھول نکلتے ہیں اس سے سفید جس کو گلابی اس سے گلابی اور جس کو کالے...
  7. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    بہت بہت مہربانی جناب۔۔۔۔جیسی سے آپ کی کیا مراد ہے؟؟؟
  8. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    نایاب جی syed Zubair ہر دو حضرات سے التماس ہے کہ اپ یہ بتائیں کہ کیا آپ نے کبھی لانا بوٹی۔۔۔سجی کھار کا نام سنا ہے اور اگر سنا ہے تو یہ کہاں ملتی ہے؟؟؟ سنا ہے کہ سندھ کے علاقہ یزمان میں سجی کھار تیار ہوتی ہے۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    نایاب جی بہت بہت شکریہ یہ کھل کیا چیز ہوتی ہے؟؟؟
  10. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    آپ ضرور اس بارے میں کچھ پیش کریں کیونکہ جیسا کہ آپ کو پتہ چل گیا ہوگا کہ میرا تعلق تصوف سے ہے اور اس لائن میں حضور غوث الثقلین سیدنا شیخ عبدالقادر جیلانی رحمۃ اللہ علیہ کے بعد پتہ کیوں میرا قلب ابراہیم قندوزی رحمۃ اللہ علیہ کی طرف بہت زیادہ مائل ہے جس کی کوئی خاص وجہ مجھے سمجھ نہیں آتی ہے۔ واضح...
  11. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    واہ غزنوی جی واہ۔۔۔۔مزاہ آگیا۔۔۔فراز کے شعر نے بہت لطف دیا غزنوی جی شیخ اقبال لاہوری رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں موتی سمجھ کے شانِ کریمی نے چن لیئے طرے جو تھے میرے عرق انفعال کے جزاک اللہ ماشاء اللہ لفظ ق کا کیا برجستہ،برمحل اور فی البدیہہ استعمال بلا شک و شبہ آپ کے قلب پر کسی آمد سے کم نہیں۔...
  12. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    سید زبیر صاحب بندے کا تعلق پشاور سے ہے۔کوہاٹ میں پیر حبیب شاہ کا بہت فین تھا جس کو پولیس مقابلہ میں مار دیا گیا تھا۔ باقی کوہاٹ کے لوگوں کے ساتھ تعلق تو بہت ہے لیکن ایسا بھی زیادہ نہیں کہ قابل تذکرہ ہو۔ ایک بات بتائیں کہتے ہیں کوہاٹ میں پیر کابلی یعنی ابراہیم قندوزی قدس سرہ العزیز کا مزار...
  13. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    کل 6ستمبر کو صبح میرا چھوٹا بھائی تقریباً چار بجے مجھے جگانے اوپر میرے کمرے میں آیا وہ رورہا تھا اور کہنے لگا بھائی چلو اٹھو نکلو جان بچاؤ مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی تو کہنے لگا نیچے سیلاب آیا ہوا ہے خیر وہ یہ کہہ کہ نیچے بھاگ گیا تو میں ہڑبڑا کر اٹھا دیکھا تو میرے چھت کی شمال مشرقی دیوار سے بہت...
  14. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    بہت خوب سید زبیر صاحب حضرت یہ بتابا پسند کریں گے کہ آپ کوہاٹ کی سادات کی کونسی شاخ سے ہیں۔۔۔۔گیلانی۔۔۔۔بنوری یا پھر پیران میں سے ہیں
  15. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    اجی غزنوی جی ۔۔۔۔۔کتابوں میں پڑھنا اور بات ہے اور براہ راست تجربہ کرنا اور بات ہے ۔۔۔۔ہم تو تجربات کی بات کررہے ہیں دراصل نایاب جی ہم لوگوں سے اپنے تجربات شیئر کرنا چاہ رہے تھے لیکن آپ کو پتہ ہے کہ چند لوگ۔۔۔۔۔۔کی وجہ سے ہر دھاگے کا بیڑہ غرق ہوجاتا ہے۔ دراصل نوامیس کے معاملے میں میرا علم اتنا...
  16. عظیم اللہ قریشی

    تین دن دنیا ندھیرے میں ڈوب جائے گی ؟

    نایاب جی اس مرتبہ حالات بہت سخت ہیں۔۔۔۔ویسے نہیں جیسے نظر آرہے ہیں۔۔۔۔بہرحال ہر بندے کی اپنی ایک نظر ہے۔۔۔۔کسی اور بندے کے ساتھ میں بات کرنا وقت کا ضیاع سمجھتا ہوں۔۔۔۔۔سرکار میرے ناقص علم کے مطابق سرمایہ دارانہ نظام کو ایک زبردست ضرب لگنی والی ہے۔ اسلام کے دامن میں بس اس کے سوا کیا ہے اِک ضربِ...
  17. عظیم اللہ قریشی

    شیشہ سموکنگ۔۔۔۔ سگریٹ سے زیادہ خطرناک

    بہت عمد اشفاق علی آپ میرے دوست اشفاق علی ہیں ؟؟؟؟؟ یار مجھ میرا موبائل کھو گیا تھا اس وجہ سے نمبر ڈیلیٹ ہوگیا ہے پلز کال کریں آپ سے بات ہوئے کافی عرصہ ہوگیا ہے۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    نوامیس کا مطلب ہوتا ہے خود بخود۔۔۔۔۔۔بہرحال یہ ایک ایسا علم ہے کہ جو کہ جڑی بوٹیوں جانوروں اور پرندوں کی ہڈیوں اور ان کے جسم کے سارے حصوں کے زریعے کیئے گئے اعمال کا احاطہ کرتا ہے دراصل یہ نظر بندی یا شعبدہ بازی سے آگے کی چیز ہے جو کہ حقیقت پر مبنی ہے۔ مثلا آپ الو کی گولی مار دیں تو اس کی ایک...
  19. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    رانا اور فاتح ایک بات یاد رکھیں کہ بھلے آپ کا ذہن اس بات کو تسلیم کرتا ہو یا نہ کرتا ہو لیکن ایک دم سے اعتراض کرنا،استہزاء اڑانا، ٹھٹھا کرنا۔۔۔۔اس سے بہت سارے ایسے لکھاری جو کہ اپنے اپنے واقعات محفلین کے ساتھ شیئر کرنا چاہتے ہوں تو وہ اپ لوگوں کی باتیں سُن کر ہمت ہار بیٹھتے ہیں کہ اُن کا مذاق...
  20. عظیم اللہ قریشی

    صرف سچ بیتیاں

    مجھ تک نوامیس کا ایک زبردست عمل پہنچا ہے آج آپ کی تحریر میں شاہ درہ کا نام سن کر یاد آیا۔۔۔۔۔۔یہ عمل ایک بندہ کو ایک جوگی نے دیا تھا یہ جوگی اور وہ شخص جس سے یہ عمل مجھ تک پہنچا ہے وہ آج سے تقریبا 60 سال پہلے ٹرین پر اجمیر شریف جارہ رہے تھے دوران گفتگو جوگی نے اس کو یہ عمل دیا تھا اور پھر اپنا...
Top