نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    کتابیات روح

    باباجی جہاں تک میں آپ کی تحریر سے آپ کی شخصیت کا اندازا لگا پایا ہوں اس میں منفی طور پر دیکھا جائے تو آپ ایک ایسے ریاکار انسان نظر آتے ہیں جس نے صوفیت کا چولا پہن رکھا ہو۔ اور اگر مثبت انداز سے سوچا جائے تو آپ ایک ٹھنڈے دماغ کے بہت ہی خوبصورت اور معاف کرنے اور مخلوقات کی بدخلقی معاف کرنے والی...
  2. عظیم اللہ قریشی

    ایک تھا ٹائیگر‘ صرف پانچ دن میں 100کروڑ کا بزنس

    واہ واہ پاکستانی یعنی عبداللہ آپ کے پاس تو کافی معلومات ہیں یار آپ اتنے ٹیڑھے:biggrin: نہیں جتنے کےنظر آتے ہو
  3. عظیم اللہ قریشی

    کتابیات روح

    جناب ذاتیات ایک الگ چیز ہے آپ کو کیا پتہ میں کون اور مجھے کیا پتہ آپ کون۔۔۔۔اس لیئے ذاتیات چہ معنی دارد؟؟؟؟ کیا بات ہے آپ کے ذاتی تجربات کی؟؟؟؟واہ واہ اور جناب بقول آپ کے علم و ادب کی باتوں کی بجائے علمی و ذاتی باتیں شروع ہوجاتی ہیں آپ کی تحریر میں کچھ ابہامات پائے جاتے ہیں ایک طرف تو آپ کہہ رہے...
  4. عظیم اللہ قریشی

    کتابیات روح

    نایاب بھائی محترم حسن نظامی صاحب نے بحث و تکرار سے منع فرمایا دیا ہے۔ ایک بات پلے باندھ لیں کہ اگر کوئی بات نص سے متعلق ہو تو اس کو پورا بیان کرا کریں کیونکہ میری طرح بہت سارے لوگ کوڈ ورڈز پر نہیں سمجھتے ہیں آپ نے ایک ولاتجسسو کا اشارہ دیا ہے اور اس کا سیدھا سیدھا مطلب یہی ہے کہ تجسس مت کرو تو...
  5. عظیم اللہ قریشی

    کتابیات روح

    الف نظامی صاحب کس روح کی بات کررہے ہیں آپ۔۔۔ روح تو اللہ کا امر ہے اور بس۔۔۔۔۔یہ کافی ہے اور اگر آپ کو مزید جاننا ہے تو علماء کی لکھی ہوئی کتابوں سے کوئی فائدہ نہیں ہونا ہے کیونکہ یہ گلی بند ہے۔ اور جو گلی بند ہو اس کو توڑنے کے لیئے جوج ماجوج جیسا حوصلہ چاہیئے ہے جو کہ مسلسل توڑنے میں لگے ہوئے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    تعارف عبدالروف اعوان

    آپ وہی ہو نہ جس نے مجھے ذاتی پیغام کیا ہے وہ شیر والے اوتار سے؟؟؟؟؟
  7. عظیم اللہ قریشی

    تعارف عبدالروف اعوان

    خوش آمدید اعوان صاحب
  8. عظیم اللہ قریشی

    روح

    زکر جب چھڑ گیا قیامت کا بات پہنچی تیری جوانی تک بات اب قبر اور حساب کتاب تک پہنچ گئی تو ہم ہتھیار پھینک دیتے ہیں۔۔۔۔۔اور جہاں تک سادہ ہونے کا تعلق ہے تو نایاب بھائی تو اس میں اتنا زچ ہونے کی کیا ضرورت ہے۔۔۔۔ارشاد باری تعالیٰ ہے کہ اہل جنت سیدھے سادے لوگ ہونگے۔۔۔۔یعنی ان میں زیادہ چالاکیاں نہ...
  9. عظیم اللہ قریشی

    روح

    نایاب اب اور ہم کیا کہیں کھول کھول کر تو بیان کر چکے ہیں آپ پھر معصومیت سے پوچھتے ہیں کیا بات ہے اس سادگی پہ کون مر نہ جائے اے خدا نایاب بھائی یا تو آپ بہت سادے ہیں یا ہمیں بنا رہے ہیں سمجھ میں کچھ نہیں آتا کسی کی اگر چہ گفتگو مبہم نہیں ہے
  10. عظیم اللہ قریشی

    روح

    ارے چھوٹے غالب یہ کیا غضب کردیا یہ تونے کیا غضب کیا کہ مجھ کو ہی فاش کردیا یہ تو پردہ نشین تھے جن کو آپ نے آشکارہ کردیا ایسا نہ ہو کہ کل نایاب بھیا کہیں اوپر انہوں نے ایک شعر کا ذکر کیا ہے جس کا مفہوم تو ان کی شعور میں تھا لیکن شعر تحت شعور میں تھا عرض خدمت ہے میری رسوائیوں کی داستاں مت پوچھ اس...
  11. عظیم اللہ قریشی

    روح

    نہیں نہیں نایاب بھائی منصور بنیں راز ہائے الست و کن فیکوں برسر ممبر بولیں چڑھ کہ سولی پہ منصور بولا عشق ہے یہ تماشہ نہیں ہے اور عثمان ہرونی پیرو مرشد خواجہ معین الدین چشتی اجمیری فرماتے ہیں منم عثمان ہرونی و یار شیخِ منصورش ملامت می کند خلقت و من بردار می رقصم (میں عثمان ہرونی ہوں جو کہ منصور...
  12. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب جی میں آپ کا کوئی امتحان نہیں لے رہا ہوں پتہ نہیں آپ کو کیوں یہ مغالطہ ہوگیا ہے آپ اب بڑے بوڑھیوں کی طرح نصیحتیں کرنے لگے ہیں تو ہم خاموش ہوجاتے ہیں ورنہ ہمارے علاقہ میں جو بزرگ بننے کی کوشش کرتا ہے ہم اس کو یہی کہتے ہیں کہ میرے بھائی میرے دوست ایک اچھا انسان ضرور بنولیکن بزرگ بننے کی کوشش...
  13. عظیم اللہ قریشی

    روح

    باباجی مجھے تو آپ بہت عقل مند بندے دکھائی دیتے ہیں جس کے بارے میں اقبال رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ کہتے ہیں کہ ایسے بندے کی عقل بہت پختہ ہوتی ہے۔ باقی جہاں تک ابر نیساں کی بات ہے تو میرے کہسار کے لالے ہیں تہی جام ابھی؟؟؟؟
  14. عظیم اللہ قریشی

    روح

    نایاب بھائی جواب دیجئے۔۔۔۔۔۔اپ کو کس نے روکا ہے ۔۔۔۔۔ایسا نہ بقول شاعر تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے جو مر کر بھی نہ پوری ہو اُسے ارمان کہتے ہیں ادھر بہت سارے لوگوں کی تمنا ہے کہ آپ کچھ بولیں۔۔۔۔کچھ بولیں۔۔۔۔کچھ بولیں۔۔۔۔ایسا نہ ہو کہ ہم لوگوں کا ارمان ہی رہ جائے اب آپ نے آگے سے یہ شعر...
  15. عظیم اللہ قریشی

    روح

    لو جی یک نہ شد دو شد بابا جی سے بھی رہا نہ جاسکا اور میدان میں کود پڑے BABA JI WELCOME TO THE PAVILION END لیکن یارو چھوٹے غالب کا پلہ بھاری ہے کیا انداز گفتگو ہے کیا براہینِ قاطع ہیں۔۔۔سبحان اللہ جزاک اللہ ماشاء اللہ اللہ کرے زور قلم اور زیادہ
  16. عظیم اللہ قریشی

    روح

    خوش آں رندی کہ پامالش کنم صد پارسائی را زہے تقویٰ کہ من با جبّہ و دستار می رقصم یار اویس یہ باتیں تو چلتی رہیں گی یہ بتاو کہ یہ شعر جو آپ نے اپنے دستخط میں سجا رکھا ہے یہ غزل کس کی ہے عثمان مروندی رحمۃ اللہ تعالی علیہ (جو کہ لال شہباز قلندر کے نام سے سہون شریف میں مدفون ہیں) یا عثمان ہرونی رحمۃ...
  17. عظیم اللہ قریشی

    روح

    واہ واہ غزنوی جی کیا خوبصورت تبصرہ فرمایا
  18. عظیم اللہ قریشی

    روح

    ہر بندے کی اپنی ایک رائے ہے پورا دھاگہ پڑھنے کے بعد چھوٹے غالب کی بات سے اتفاق کرونگا کہ وہ بالکل درست کہہ رہے ہیں۔ دراصل حکمت مومن کی گمشدہ میراث ہے جدھر سے ملے لے لو یہ بات اپنی جگہ بالکل درست ہے لیکن فلسفہ ایک ایسی موشگافی ہے ایک اسیا چیستان ہے کہ اس کو حل کرنے کے چکر میں وہ لوگ جن کو دین کا...
  19. عظیم اللہ قریشی

    روح

    جی بالکل ایسا ہی ہے
  20. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اچھا یہ بتائیں کہ زئچہ کے مشاہدے کے وقت اگر کوئی کوکب تحت الشعاع ہو یا نظر مقابلہ یا نظر تربیع بنا رہا ہو تو اس کےلیئے کیا تدارک کرتے ہیں یعنی آپ کےمعمولات میں کیا تھا؟؟؟؟؟خصوصا شنی یعنی زحل یا کیوان کی ساڑھ ستی کا کیا حل ہے اور پھر سب سے بڑھ کر اگر کسی کوکب کی مہا دشا یعنی دور اکبر اور انتر دشا...
Top