اوپر محمود احمد غزنوی صاحب نے کیا معرکہ کا شعر لکھا ہے
بوعلی اندر غبارِ ناقہ گم۔۔۔
دستِ رومی پردہِ محمل گرفت
چھوٹا غالب صرف کمپیوٹرہارڈ ویئر کا ٹارزن نہیں ہے بلکہ فلسفہ کا ٹارزن بھی ہے۔ خوشی ہوئی اویس کی باتیں سن کر بہرحال روحانی بابا خوش ہوئے۔
جرمنی کے ماہر فلکیات اور ریاضی دان Keplerجنہوں نے...