جاوید چودہری بہت کمال کا کالم نگار ہے جوکہ لکھتے ہوئے ایک سماں باندھ دیتا ہے مجھے بعض اوقات اس کی اردو لکھتے لکھتے اچانک پنجابی کا مَس (Touch)بہت محظوظ کرتا ہے جیسا کہ مندرجہ بالا کالموں میں آخری کالم میں وہ لکھتا ہے کہ نیلے پرندے نے اڈاری ماری (یعنی اڑان بھری)