نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    غزنوی جی اردو محفل کے پچھلے ایڈیشن میں یاہو کی طرح پرسنل میسج(پی۔ایم) کی سہولت مؤجود تھی۔۔۔۔کسی زمانے 2003 میں جب ہم یاہو کے چیٹ رومز میں جایا کرتے تھے تو ایک ڈمی آئیڈی لڑکی کے نام کی بنا کر اس کو بھی ساتھ لے جایا کرتے تھے تو اس آئیڈی کو روم میں بظاہر شریف بنے لڑکے پی ایم کرتے تھے تو پھر میں اس...
  2. عظیم اللہ قریشی

    مہمان اس ہفتے کی مہمان شخصیت "محفل کے جادوگر"

    سعود بھائی بہت اچھے انسان ہیں۔۔۔۔ان کی سب سے بڑی خوبی ٹھنڈے دماغ کا حامل ہونا ہے اور بحیثیت منظم غیر جانبدار ہونا ہے ایک مرتبہ مجھے ادھر ایک موڈیٹر جو کہ اب سابقہ ہوچکے ہیں جن سے میری ابھی تک کوئی بات چیت نہیں ہوئی نہ کسی دھاگہ میں اور نہ کبھی ذاتی میں اُن سے میرا کسی خالصتاً علمی نقطہ نظر سے...
  3. عظیم اللہ قریشی

    حسان خان آپ کا موبائل نمبر کیا ہے مجھے اس نمبر پر کال کریں 03005845630

    حسان خان آپ کا موبائل نمبر کیا ہے مجھے اس نمبر پر کال کریں 03005845630
  4. عظیم اللہ قریشی

    مکتوبِ مدنی از شاہ ولی اللہ محدّث دہلوی

    بمصطفیٰ برساں خویش را کہ دیں ہمہ اوست اگر بہ او نہ رسیدی تمام بولہبی است(اقبال)
  5. عظیم اللہ قریشی

    میں سچا مسلمان کیسے بنوں؟

    بہرحال ہر بندے کا اپنا ایک نقطہ نظر ہے لیکن شیعیت ایک تحریک تھی جو بعد میں مذہب بن گئی۔۔۔۔۔اور اس میں تمام کردار بنو امیہ اور پھر بنی عباس کا تھا۔۔۔۔نہ یزید حضرت امام حسین کو شہید کرتے اور نہ ہی بنی عباس ابومسلم خراسانی کو قتل کرواتا اور نہ ہی اگر زبیدہ اپنے بیٹے امین الرشید کو حکومت دلوانے کے...
  6. عظیم اللہ قریشی

    تازہ غزل عید ملن کی مناسبت سے (حسب امر)

    مہدی نقوی حجاز بھیا بہت خوب
  7. عظیم اللہ قریشی

    احباب محفل کے ساتھ عید ملن پارٹی کی روداد، مجھ بے سخن کی زبانی

    حسان خان بہت خوب لکھا آپ نے ۔۔۔دراصل کسی نشت کی روداد کو بیان کرنا بھی ایک فن ہےہم اس کو اپنی دفتری تکنیکی زبان میں Minutesکہتے ہیں ویسے یار حسان خان ایک مسئلہ ہوگیا ہے۔۔۔۔نشت کا ایجینڈا تو لکھا ہی نہیں کیا تھا؟؟؟؟ چلو کوئی بات سب باتیں Any other Items کے ضمن میں سمادی گئی ہیں:applause: مہدی...
  8. عظیم اللہ قریشی

    عوام پاکستان کیا چاہتی ہے؟ صرف عمران خان!

    ہا ہا ہا ہا حسیب نذیر گِل صاحب۔ میرے خیال میں ایک خونی انقلاب ہی اس کا حل ہے۔۔۔۔پہ نہیں کہ وہ کب آتا ہے۔۔۔۔۔فیض تو یہ کہتے کہتے مر گیا۔۔۔۔جب تخت اچھالے جائیں گے ہم دیکھیں گے۔۔۔
  9. عظیم اللہ قریشی

    ہتھیار - weapons

    واہ یار واہ پاکستانی آپ کے پاس تو بہت زیادہ معلومات ہیں۔۔۔روحانی بابا خوش ہوئے۔۔۔۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اس کا ترجمہ ہے کہ تم مجھے حاجی صاحب حاجی صاحب کہو اور میں تم کو مولانا صاحب مولانا صاحب کے نام سے پکاروں گا۔ حضور انور بندہ پرور عالی جناب مجھے بطریق احسن پتہ ہے کہ آپ دو حضرات ملامتی ہیں ایک ذرا سا زیادہ ہیں اور آپ ذرا سا کم ہیں۔ کیونکہ ابھی تک آپ کی شخصیت میں ایک چیز ہے اور اس کا نام ہے ملال...
  11. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    اس موقع پر فارسی کی ایک کہاوت یاد آگئی ہے:biggrin: من ترا حاجی بگوئیم تو مرا ملا بگو
  12. عظیم اللہ قریشی

    یہ شرابی، شرابی

    محترم باباجی نے بلایا ہے تو کچھ نہ کچھ تو لکھنا پڑے گا شراب کے بارے میں پہلے کچھ عام باتیں ہوجائیں عبدالحمید عدم کہتے ہیں میری شاعری کا ماجرا مت پوچھ یہ ندی دورخوں میں بہتی ہے اک حصہ شعور کہتا ہے اک حصہ شراب کہتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فیض کہتے ہیں محتسب کی خیر اونچا ہے اسی کے فیض سے رند کا،...
  13. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    بابا جی بنی نوع انسان کی عقول میں فرق عظیم واقع ہوا ہے اور یہ قسام ازل کا تقسیم کردہ امر ہے۔۔۔۔۔دراصل جب اللہ تعالیٰ نے عالم کو پیدا کیا تو اس کے ہر فرد کو اسکی حیثیت کے موافق عقل دی ۔عقلِ انسانیِ جسمانی کو عالمِ جبروت اور عالمِ ملکوت سے مدد ملتی ہے ۔چونکہ اللہ کی طرف ہی روحوں کا عروج ہے لِھٰذا...
  14. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    پیارے بابا جی کس بے وقوف نے کہا ہے کہ پتھر قسمت بدلتا ہے۔۔۔۔۔پتہ نہیں آپ قسمت کس کو کہتے ہیں ہم تو اس کو تقدیر کہتے ہیں اور تقدیر کو کوئی بھی نہیں بدل سکتا ہے اس بات پر تو سب کا یقین ہے کہ والقدر خیرہٖ و شرہٖ من اللہ تعالیٰ یعنی اچھی اور بری تقدیر من جانب اللہ ہے۔ اب آپ کی ذہنی سطح اُس درجہ کی...
  15. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    باباجی ایک بات یاد رکھیں کہ کیمیا اور مستحصلہ کسی قسمت والے کو ہی ملتا ہے۔۔۔۔بہرحال میں تو اس حوالے ایک بات کہوں گا کہ اگر مستحصلہ درست ہو تو وہ جواب بالکل درست دیتا ہے میرے سامنے ایک صاحب کمال نے جو اب اللہ کو پیارا ہوچکا ہے میری سات پشتوں کا شجرہ نسب نکالا۔(دراصل آپ جسے فارمولہ کہتے ہیں اس...
  16. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی آپ مسلسل موضوع سے ہٹ کر بات کرتے ہیں مجھے تو اب آپ سے بات کرتے ہوئے الجھن محسوس ہورہی ہے پتہ نہیں کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں۔۔۔۔۔میں تو ہر چیز کو سائنسی اور عقلی طریقے سے مانتا ہوں اور آپ توکل کی باتیں کرتے ہیں۔۔۔۔آپ کی گفتگو بے ربط ہے لہٰذا اس گفتگو کو ادھر ہی ختم کرتے ہیں۔دراصل غلطی...
  17. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    محمود احمد غزنوی صاحب مطعون تو نہیں کیا جارہا ہے بلکہ دلیل اور برہان سے بات ہورہی ہے۔یاد رکھیں بحیثیت انسان وہ اور آپ دونوں میرے لیئے محترم ہیں ورنہ طعنہ زنی تو صنف نازک کے ساتھ ہی مخصوص ہے۔:biggrin:
  18. عظیم اللہ قریشی

    انٹرویو نایاب بھائی سے باتیں کریں

    نایاب بھائی آپ نے کہا قران پاک کے نزول کے بعد ان نجوم و بروج سے منسلک تمام سعد و نحس ساقط قرار پائے مجھے تو اس بات کانہیں پتہ کہ ایسا ہے لیکن میرا تو اس پر کامل یقین ہے کہ ستاروں کے نحس و سعد اثرات اللہ تبارک تعالیٰ کے چار فرشتوں جبرائیل میکائیل اسرافیل اور عزرائیل کے زیر اثر ہیں شائد گمان اغلب...
  19. عظیم اللہ قریشی

    کتابیات روح

    آپ کا خلوص اور محبت اور مخلوق خدا پر شفقت اور مجھجیسے بیکار پرزے پر آپ کا دست شفقت آپ کا التفات ان الفاظ میں آپ کی محبت کا قرضدار ۔۔۔واہ ری پگلی۔۔۔۔تیرے بھاگ میں بھی ایسے گھڑیاں آنی لکھی تھیں۔۔۔۔ سبحان اللہ حق حق حق میں بسم اللہ کراں میں بسم اللہ کراں صدقے جاواں تے میں واری جاواں رب سوہنے نے...
  20. عظیم اللہ قریشی

    کلام سید مہر علی شاہ

    محمود احمد غزنوی صاحب اس خیال کو مولانا روم نےاس طرح بیان کیا ہے صورت از بے صورتی آمد بروں باز شد انا الیہ راجعوں
Top