میرا برج بھی سرطان ہے لیکن میں جیسا ہوں وہ آپ سب لوگوں کوپتہ ہے۔
بٹیا رانی یہ بتاؤ کہ آپ کو کیسے پتہ لگا کہ آپ کا برج سرطان ہے کیونکہ برج کا حساب لگانا بہت مشکل کام ہے اور آپ جیسی چھوٹی سی بچی یہ کام کیسے کر سکتی ہے۔
الشفاء جی آپ نے پتہ نہیں کیوں مجھ جیسے نکمے کو ٹیگ کردیا ہے۔۔۔۔ اور مزے کی بات یہ ہے کہ مجھے اپنا نام کہیں بھی نظر نہیں آرہا ہے کہ آپ نے کہاں ٹیگ کیا ہے۔ لیکن اوپر اطلاعات میں مندرج تھا۔۔۔۔ سو میری جان اس وقت ہم زیادہ لکھنے کے موڈ میں نہیں ہوں۔۔۔۔۔یاد رکھیں خدمت میں عظمت ہے بقول جامی
ہر کہ خدمت...
یار آپ لوگ بہت دور چلے گئے ہو اور موضوع سے بھی ہٹ رہے ہو بہرحال ایک شیطان ہے اور دوسرا رحمان ہے بس سیدھی سی بات ہے ۔۔۔۔۔ اس مستعار زندگی میں بہت سارے لوگوں سے ملا ہوا ہوں ایک ایسے بندے سے بھی ملا ہوں جو آگ لگا دیتا تھا اور اس کی یہ تصریف شیطانی تھی۔۔۔۔ ادھر بہت سارے لوگ بیٹھے ہیں جو کہ مذاق...
سوہنا جواب ضرور دیجئے ایسا نہ ہو کہ آپ کی یہ معصوم سی تمنا کہیں ارمان نہ بن جائے بقول شاعر
تمنا وہ تمنا ہے جو دل کی دل میں رہ جائے
جو مر کر بھی نہ پوری ہو اُسے ارمان کہتے ہیں
بھئی میں آپ کو جانتے ہی نہیں ہوں تو آپ کو کیا جواب دوں ۔۔۔۔۔۔۔ ویسے اس جواب سے مجھے آپ کے علمی عقلی افلاس کا اندازہ ہوگیا ہے۔۔۔۔اور آخری بات یہ کہ جناب ہم نے وارث صاحب کو مخاطب ہیں اور آئندہ کے لیئے یاد رکھیں کہ ہم ہر ایرے غیرے نتھو خیرے کے ساتھ فری ہونا پسند نہیں کرتے ہیں میرے خیال سے آپ کی عزت...
جادو تو ہوتا ہے اب بھی ہوتا ہے اور شائد ہوتا رہے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جادو کیسے کام کرتا ہے اور کب کام کرتا ہے یہ ایک الگ موضوع ہے اور بہت وسیع اور دقیق موضوع ہے اور اس موضوع کا احاطہ کرنا شائد میرے لیئے ممکن نہ ہو لیکن بہرحال اللہ نے اتنا علم دیا ہوا ہے کہ پتہ چل جاتا ہے کہ اسوقت جادو اثر کرے گا یا...
بہت عمدہ جناب مجھے لسان العصر سید اکبر الٰہ آبادی ایک شعر یاد آیا اس سے پہلے کہ کوئی ماڈرن مادام اس کو نقل کرے میں ہی کردیتا ہوں
بے پردہ نظر آئیں جو کل چند بیبیاں
اکبر زمین میں غیرت قومی سے گڑ گیا
میں نے کہا کہ آپ کا پردہ وہ کیا ہوا
کہنے لگیں کہ عقل پہ مَردوں کی پڑ گیا
اس سارے دھاگے میں عسکری نے عسکری لحاظ سے کافی معلومات میں اضافہ کیا گو اور بھائیوں نے بھی اپنا اپنا حصہ خوب ڈالا۔۔۔۔۔۔۔ عارف کریم آپ کی باتیں درست لیکن انداز یا لہجہ درست نہیں ہے دیکھیں اسرائیل کا وجود ہی غلط ہے تو پھر ظاہری بات ہے کہ فلسطینی اس کو ٹھنڈے پیٹوں کیسے برداشت کرجائیں۔۔۔۔۔۔
دوسری بات...