نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    ‎ نفس۔۔۔حقیقتِ تصوف۔۔۔اور ضابطہِ نبوی صلی الله علیہ والہ وسلم

    نیلم بٹیا بہت بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے آپ کسی کی باتوں میں آئے بغیر اپنا کام جاری رکھیں لوگوں کا تو کام ہی راہ سے ہٹانا ہے۔ چونکہ آپ ایک روحانی شخصیت ہیں لہٰذا ایک مثال سے بات واضح کرونگا۔ غالبا حجٹہ اللہ بالغہ میں لکھا ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے کہ پیغمبروں کا کام ہدایت دینا ہے اور تمام نبی...
  2. عظیم اللہ قریشی

    کمپیوٹر میں اردو لکھنے کے اصول:

    بہت اچھا سلسلہ ہے بٹیا ۔۔۔ جاری رکھو۔۔۔۔ اور کسی کی باتوں میں مت آؤ۔۔۔۔کوئی بھی ماں کے شکم سے سیکھ کر نہیں آتا ہے بلکہ اس دنیا فانی میں آکر ہی سیکھتا ہے۔
  3. عظیم اللہ قریشی

    امریکی ادارے نے یہود مخالف شخصیات کی فہرست جاری کردی

    دراصل یہ یہود کی مذہبی مجبوری ہے۔ مشہور زمانہ معتدل شخصیت اوریا مقبول جان ایک مرتبہ ایران گئے تو کچھ یہودیوں سے ملاقات ہوئی ان سے پوچھا کہ ایران تو تمہارا سخت مخالف ہے تم لوگ اس ملک میں کیوں رہ رہے ہو تو جواب دیا کہ کیا تم نے اپنی کتابوں میں نہیں پڑھا کہ جب دجال خروج کرے گا تو اصفہان کے سبز...
  4. عظیم اللہ قریشی

    اہل بیت کون ہیں؟

    دراصل جس پہلے بحری بیڑے کو جنت کی بشارت تھی اتفاقا اس میں بھی ایک یزید نامی صحابی تھے لیکن یار لوگوں نے اس کو یزید بن معاویہ بنادیا ۔ یزید بن معاویہ نے جس بحری بیڑے میں شرکت کی تھی وہ آٹھواں بحری بیڑہ تھا پہلے بحیر بیڑے میں حضرت ابو ایوب انصاری رضی اللہ عنہ شریفک تھے۔
  5. عظیم اللہ قریشی

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    حضور عرض کیا نا کہ یوٹیوب پر ان کے جمعہ کے دن کی تقاریر موجود ہیں جس میں اس کا مسخرا پن ، لچر پن اور گالیاں موجود ہیں۔
  6. عظیم اللہ قریشی

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    نہیں نہیں جناب ابھی تو ہاتھ بہت ہلکا رکھا ہے یہ شخص عورتوں کی بہت حقیر سمجھتا تھا اور گالیاں وغیرہ دیتا تھا ایک مرتبہ لاہور آیا تو لاہور کی عورتوں نے اس کے خلاف جلوس نکالا تھا
  7. عظیم اللہ قریشی

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    عاطف بھائی آپ میری بات کو سمجھ نہیں سکے؟؟؟؟؟ اور اتنا کچھ ساتھ لگا دیا ہے یعنی بلور فیملی، پشاور کے لوگوں کا اظہار تعزیت اور آخر میں خود ہی نتیجہ بھی نکال لیا ۔۔۔۔۔ بہت تیز جارہے ہیں جناب۔۔۔ میں شائد آپ کو آخری پوسٹ کررہا ہوں اور پھر اس کے بعد آپ کے کسی بھی دھاگے یا پوسٹ کے جواب میں کچھ نہیں...
  8. عظیم اللہ قریشی

    اہل بیت کون ہیں؟

    بہت ہی عمدہ تحریر ہے۔ بلاشک و شبہ ہر دو فریق کے جانبداری سے جو شبہات پیدا ہوتے ہیں ان کو اجاگر کیا گیا ہے تعصب اور مسلکی جانبداری سے غیر جانبدار تحریر ہے۔ لیکن انتہا اصل بات یہ ہے کہ یہ سب قیامت تک چلتا رہے گا۔ فائدہ: اگر شیعہ نہ ہونگے تو اماموں کو کون یاد رکھے گا واقعہ کربلا کون یاد رکھے گا اور...
  9. عظیم اللہ قریشی

    ردراپریاگ کا آدم خور تیندوا

    بہت عمدہ جناب اردو ڈائجسٹ میں کسی زمانے میں جم کاربٹ اور کینتھ اینڈرسن کی کہانیاں پڑھی تھی۔ بچپن یاد آگیا۔
  10. عظیم اللہ قریشی

    تاسف مولانا بجلی گھر انتقال کر گئے

    عاطف بٹ بھائی ۔۔۔۔۔ آپ کو پشتو نہیں آتی ہے ورنہ مولانا کبھی نہ لکھتے ۔۔۔۔۔یہ شخص تو منبر رسول پر ایک کلنک کا ٹیکہ تھا جو کہ منبر رسول پر بیٹھ پر فحش گفتگو کیا کرتا تھا ۔۔۔۔۔ اب دے رہا ہوگا اپنے اعمال کا جواب۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    نایاب بھائی اور محمود احمد غزنوی کیا خوبصورت کلام ہے آپ یوٹیوب پر سنیں۔ مزا آئے گا
  12. عظیم اللہ قریشی

    جگر یہ ہے میکدہ یہاں رند ہيں یہاں سب کا ساقی امام ہے - جگر مرادآبادی

    اس وڈیو کی بات تو نہیں کررہے جس میں پہلی گرہ کچھ یوں ہے نکلے مے خوار یہ کہتے ہوئے میخانے سے چپکے چپکے سے شیشوں نے کہا پیمانوں سے شمع بولی بصداندازیہ پروانوں سے بات ہونے لگی دیوانوں کی دیوانوں سے شیخ میخانے میں آنے تو مسلماں آیا کاش میخانے سے نکلے تو مسلماں نکلے آپ نے یہ شعر غالبا کورٹ کیا ہے...
  13. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    بہاولپوریئے اس کا تعلق عقیدہ سے ہے اور ویسے بھی تمہارے یہ سوال پوچھنے کا مقصد انتہائی فضول اور بے معنی ہے کیونکہ ظاہری بات ہے کہ جب انسان مر جاتا ہے تو کیمیکلی ری ایکشن کے تحت انسان کا جسم گل سڑ جاتا ہے پھر ہڈیوں رہ جاتی ہیں تو اس ہڈیوں میں تم جان ڈالو گے یا کارل مارکس۔ میں تم کو اتنا بے عزت...
  14. عظیم اللہ قریشی

    گورنر پنجاب سلمان تاثیر کا قتل

    عبدالرزاق ۔۔۔ سلمان تاثیر تو کب کا نرگ باشی ہوچکا یہ دھاگہ دوبارہ سے زندہ کرنے سے آپ کا مقصد کیا ہے۔۔۔یار کچھ عقل کو ہاٹھ ڈالو
  15. عظیم اللہ قریشی

    طلسم دستکاری

    ہمارے خاندان میں ہاتھ سے کام کرنے کی روایت ختم ہوئی ۔ صرف اللہ لمبی عمر دے میری والدہ رہ گئی ہیں جو کہ ہاتھ سے کام کرتی ہیں عمر عزیز کی اس وقت 62ویں بہار دیکھ رہی ہیں اللہ ان کو لمبی عمر عطا کرے انشاء اللہ کوشش کرتا ہوں کہ ان کے ہاتھ سے بنائے ہوئے سویٹر جو کہ انہوں نے میرے بیٹوں کے لیئے بنائے...
  16. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    نظامی جی آپ کے بین بجانے کا کوئی فائدہ نہیں کیونکہ عدالت اس شخص کو جھوٹا قرار دے چکی ہے اور یہ شخص عدالتی جھوٹا ہے ۔۔۔۔ جس ملک میں دہشتگردوں کو جج جان کے خوف سے پھانسی کے پھندے پر نہ لٹکائیں اگر اس ملک میں ایک سچا شخص عدالتی جھوٹا قرار پاجائے تو کیا عجب ہے
  17. عظیم اللہ قریشی

    ڈاکٹر طاہرالقادری کے نگران وزیراعظم کی حیثیت سے دونوں پہلو

    یہ راہ گم کرد، بے ایمان اور خائن موجودہ دور کے راست بازوں ایمانداروں اور امانت دار سیاست دانوں سے لاکھوں نہیں کروڑوں گنا زیادہ راست باز ایماندار اور امین ہے۔
  18. عظیم اللہ قریشی

    پران اور شریمپ

    مجھے زیادہ علم تو نہیں ہے لیکن چائنیز سوپ میں شریمپ کھانے کا اتفاق ہوتا ہے جب آرڈو لینے والے سے پوچھا گیا کہ پران اور شریمپ میں فرق کیا ہے تو کہنے لگا کہ شریمپ چھوٹے جھینگے کو کہتے ہیں۔
  19. عظیم اللہ قریشی

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    عبدالرزاق صاحب ۔۔۔ ہم ایک خاص تناظر میں بات کررہے ہیں دیکھیں پروفیسر ڈاکٹر طاہر القادری صاحب نواز شریف اور زرداری سے کروڑوں گنا اچھے ہیں ۔ باقی آپ ان کے بیانات وغیرہ اٹھا کر دیکھ لیں انہوں نے کبھی بھی علمائے دیوبند کی مخالفت نہیں کی ہے اور اسی طرح شیعہ حضرات بھی ڈاکٹر صاحب کو پسند کرتے ہیں میرے...
  20. عظیم اللہ قریشی

    ایک اور جھوٹی کہانی (کالم از رؤف کلاسرا)

    نایاب جی پھر کیوں نے طاہر القادری کی حمایت کی جائے۔۔۔ یقین کریں کہ طاہر مجھے زہر سے زیادہ برا لگتا تھا ۔۔۔۔ لیکن اسی اردو محفل میں جب جب کچھ اہل ریال کی ان کے خلاف دھاگے دیکھے جو کہ ہاتھ دھو کر بلکہ منہ دھو کر نہیں نہیں جی مکمل غسل کرکے اس کے بعد اپنے پنجے ناخن تراش سے تراش کر بلکہ خراش کر ان کے...
Top