نتائج تلاش

  1. عظیم اللہ قریشی

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    جناب آپ اعداد شمار کو اٹھا کر دیکھ لیں زیادہ تر زبردستی کے کیسز ان ہی ممالک میں زیادہ ہوتے ہیں جہاں عورت رات کو بھی تنہا گھومے تو اسے کوئی نہیں دیکھتا نہ چھیڑتا ہے۔
  2. عظیم اللہ قریشی

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    یہ تو بڑا جامع لفظ ہے غزنوی جی معاشرہ میں ہر درجہ کا بندہ دوسرے درجے کے آگے کمی ہوتا ہے۔ (واضح ہو کہ چوہڑا تو سرے سے انسان ہی نہیں ہے) 1۔ دھوبی نائی موچی یہ معاشرے کے کمی کمین ہیں 2۔ بھٹیارا یعنی نانبائی، قصائی ، گوالا یعنی دودھ بیچنے والاکمی کمین ہیں۔ 3۔ ملا یعنی پیش امام کمی کمین ہے۔ 4۔...
  3. عظیم اللہ قریشی

    توں سردار، میں کمّی کیوں؟؟؟

    یار اصل میں ہم سب لوگ بہت بڑے منافق اور ریاکار ہیں ۔۔۔۔۔۔۔ ہم لوگ باتیں تو بہت اچھی کرلیتے ہیں لیکن عمل نہیں کرتے ہیں۔۔۔۔۔ کیا آپ سب لوگوں میں سے کوئی بھی اپنی بہن یا بیٹی کا رشتہ کسی کمی کمین کو دے گا چاہے اگر وہ کمی کمین اس کے معاشرتی سٹینڈرڈ کے برابر ہو میرا مطلب ہے امیر ہو؟؟؟؟؟
  4. عظیم اللہ قریشی

    حقوق نسواں اور منافق معاشرہ

    بہت خوب سید زبیر صاحب بہت ہی عمدہ تحریر اور معاشرے میں ہونے والے اس ظلم کوآپ نے اچھا اجاگر کیا ہے۔ لیکن میرے بھائی شریعت مطہرہ کا حکم یہی ہے کہ عورت گھر کی چاردیورای کے اندر ہی محفوظ ہے۔ باہر تو حالات بہت ہی برے ہیں ۔ اور معاشروں کا تو مجھے نہیں پتہ ہے لیکن ہمارے پٹھان کلچر میں عورت بہت ہی قابل...
  5. عظیم اللہ قریشی

    ایسے لوگ اب پھر کبھی لوٹ کر نہیں آئیں گے

    عدل فاروقی کی یاد تا قیامت آتی رہے گی اور دنیا تا قیامت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کو یاد کرتی رہے گی۔ عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ میری آئیڈیل ہستی ہیں رہ گئے ابوذر غفاری رضی اللہ تعالی عنہ تو یہ اصحاب صفہ کے سرخیلوں میں سے تھے ۔ ایک جنگ میں کسی وجہ سے پیچھے رہ گئے تو اکیلے ہی بے سروسامانی کی حالت میں...
  6. عظیم اللہ قریشی

    آہ سید ذاکر علی

    بلا شک و شبہ بہت عظیم خدمت سرانجام دی ہے۔ واقعی روسی زبان میں ترجمہ کی اشد ضرورت ہے۔
  7. عظیم اللہ قریشی

    عالم میں ہستِ مطلق شاہد بنا ہوا تھا - پنڈت امرناتھ مدن دہلوی 'ساحر'

    واہ واہ نایاب بھائی بہت خوب روحانی بابا خوش ہوئے اس بات کی خوشی ہوئی کہ آپ رمز پر سمجھ گئے ہیں۔ حادث ہوا جو آ کر حسنِ قِدم کا جلوہ حسنِ علیم یکتا تثلیث بن گیا تھا اس موقعہ پر مجھے اعلیٰ حضرت امام احمد رضا خان کی ایک مشہور زمانہ نعت کا ایک مصرعہ یاد آیا نعمتیں بانٹتا جس سمت وہ ذیشان گیا ساتھ ہی...
  8. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    جیسا کہ آپ کو عرض کیا ہے کہ آفتاب بادشاہ ہے اس سے زیادہ طاقتور کوکب ہماری کہکشاں میں اور کوئی نہیں ہے جہاں تک رجعت اور تحت شعاع کا تعلق ہے تو جب آفتاب کسی کوکب کے قریب پہنچتا ہے تو اس کی مثال ایسی ہے کہ جیسے آپ راستے میں جارہے ہیں اور کچھ سوچ رہے ہیں اور پوری ارتکاز اور توجہ سے اپنا کام کررہے...
  9. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    جہاں تک اثرات کا تعلق ہے تو ہم اس اثرات کو نہیں لیتے ہیں بلکہ اس کے ساتھ شمس کے اثرات کو لیتے ہیں کیونکہ ہماری اس کہکشاں میں آفتاب عالمتاب بہت زیادہ طاقت والا ہے علم نجوم کے اصول کے مطابق آفتاب ایک سال میں ایک برج کو طے کرتا ہے ہر برج میں 30 یا 32 دن رہتا ہے اور ہر ہندی ماہ کی پہلی تاریخ کو برج...
  10. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    اس کا جواب تو آپ کو غزنوی جی نے تفصیلا دے دیا ہے۔
  11. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    نہیں کبھی بھی فرق نہیں آتا ہے یہ سوال بہت سارے لوگ کے ذہن میں آسکتا ہے لیکن ابھی تک تو ایسا نہیں ہوا کہ فرق آگیا ہو۔
  12. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    دراصل اصل بات ہوتی ہے احکامات لگانا یعنی یہ سوفٹ ویئرز آپ کو درست زائچہ بنا کر دیتے ہیں لیکن ان کے بتائے احکامات اگر آپ کی زندگی میں درست نہیں بیٹھ رہے تو پھر آپ کو یہ دیکھنا ہوگا کہ کس گھر کو کونسا نحس کوکب کس نظر سے دیکھ رہا ہے اور شریعت مطہرہ کے اندر رہتے ہوئے اس کا حل کیا ہے یہ بات سوفٹ ویئر...
  13. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    نایاب جی آپ بھی بچوں جیسی باتیں کرتے ہیں یہ لوگ خاندانی نجومی ہونے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کے پروگرامز کے بھی پی ایچ ڈی ہوتے ہیں اور اگر سوفٹ ویئر 400 ڈالر کا فروخت کرتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے اس کو ہزاروں دفعہ رزلٹ لینے کے بعد ہی اوپن مارکیٹ میں رکھتے ہیں۔
  14. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    نایاب جی آپ بھی بچوں جیسی باتیں کرتے ہیں یہ لوگ خاندانی نجومی ہونے کے ساتھ ساتھ کمپیوٹر کے پروگرامز کے بھی پی ایچ ڈی ہوتے ہیں اور اگر سوفٹ ویئر 400 ڈالر کا فروخت کرتے ہیں تو ظاہری سی بات ہے اس کو ہزاروں دفعہ رزلٹ لینے کے بعد ہی اوپن مارکیٹ میں رکھتے ہیں۔
  15. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    ضرور کیوں نہیں بٹیا رانی۔۔۔ لیکن تاریخ پیدائش کے ساتھ وقت ولادت بھی ہونا چایئے ورنہ پھر زائچہ نہیں بنتا ہے۔
  16. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    نایاب جی آپ کیا میرے پیچھے پڑھ گئے ہیں ۔۔۔۔۔ بہرحال برج نکالنے اور مہا دشا، انتر دشا، سوکشم دشا اور پران انتر دشا نکالنے میں تقریبا ایک ماہ کا عرصہ لگ جاتا ہے۔ لیکن سوفٹ ویئرز زندہ باد۔۔۔۔ میرے پاس لال کتاب سوفٹ ویئر، پارا شارا، گوروانی اور جگن ناتھ کے بنائے ہوئے سوفٹ ویئرز ہیں اور یہ سب سوفٹ...
  17. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    جناب غزنوی جی جو لنک اپ نے دیا ہے یہ انگریزی ہے اور انگریز بے چارہ کیا جانے علم نجوم۔۔۔۔جیسے کہ بندر کیا جانے ادرک کا سواد۔ بہرحال اچھی سائٹ ہے ۔ ایک بات یاد رکھیں کہ ویدک طریقہ کار تقریبا آٹھ ہزار سال پرانا ہے اور اس کے جو قوانین ہیں یعنی نظرات کے قوانین جن کو یوگ کہتے ہیں جس میں کواکب ایک...
  18. عظیم اللہ قریشی

    برج سرطان

    نایاب جی آپ بچہ بننے کی کوشش کیوں کرتے ہیں آپ کو تو شائد میں نے موبالک گفتگو میں کہا بھی تھا کہ میں نجوم کا جاننے والا ہوں تو پھر آپ کیوں پوچھ رہے ہیں کہ میں نے اپنا برج کیسے جانا۔ چلیں اپ کو بتا دیتے ہیں میں نے جب اپنی ماں کے شکم سے اس دنیا فانی میں قدم رکھا تو اس وقت زمین برج سرطان کے نیچے تھی...
  19. عظیم اللہ قریشی

    پشاور حملہ : دہشت گرد طالبان کی کمر پر ٹیٹو

    ایئر پورٹ کے جس مقام پر یہ حملہ ہوا ہے ادھر میرا ننھیال ہے اور ایئرپورٹ ماموں وغیرہ کے گھر سے صرف پچاس قدم کے فاصلے پر ہے یعنی جس جگہ سے حملہ ہوا۔۔۔۔۔ ہائے کیا دن تھے جب ہم چھوٹے تھے تو ایئر پورٹ کے پاس یعنی کھڑے ہو کر یعنی ایئر پورٹ کی دیوار جو کہ ہمارے بچپن کے زمانے میں صرف خاردار تار کی ایک...
  20. عظیم اللہ قریشی

    یاہو چیٹ

    فرق تو بچہ بہت پڑتا ہے کیونکہ اب 2013 کی شروعات ہونے والی ہے اور جناب 2007 میں بیٹھے ہیں
Top