میں بلور خاندان کو قریب سے جانتا ہوں ان کے گھر آنا جانا بھی رہا ہے۔ عام سی مسلمان فیملی ہے پیروں فقیروں کو ماننے والے لوگ ہیں ان کئ نماز جنازہ بھی مشہور روحانی شخصیت سلطان آغا جو کہ پشاور کی مشہور روحانی شخصیت امیر شاہ رحمتہ اللہ علیہ کے بیٹے ہیں۔ جہاں تک اللہ اکبر والی بات ہے میں جہان تک سمجھ...