نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    اٹھ مری جان...

    عمدہ شراکت کا بہت بہت شکریہ راحیل برادر۔ :)
  2. عباس اعوان

    اٹھ مری جان...

    شاعر کی آنکھ سے سوجن، سرسے گومڑ اور کہنی سے پلستر اترے تو کچھ پتا چلے۔ :)
  3. عباس اعوان

    مبارکباد فہیم بتیس ہزاری

    بہت بہت مبارک ہو فہیم برادر۔
  4. عباس اعوان

    چھلکے ہوئے تھے جام پریشاں تھی زلفِ یار۔۔۔ کچھ ایسے حادثات سے گھبرا کے پی گیا

    چھلکے ہوئے تھے جام پریشاں تھی زلفِ یار۔۔۔ کچھ ایسے حادثات سے گھبرا کے پی گیا
  5. عباس اعوان

    کہیں سنیں گے تو بھیدی بھی گھر کے نکلیں گے!

    کیا خوبصورت غزل کہی ہے۔ بہت خوب۔ لطف آیا پڑھ کر۔ بہت بہت شکریہ۔ :)
  6. عباس اعوان

    مبارکباد ذوالقرنین بھائی (نیرنگِ خیال) کو 15 ہزار مراسلے مکمل ہونے پر مبارکباد

    محفل کو اتنے شاندار مراسلے دینے پر آپ کا بہت بہت شکریہ مرشد اور بہت بہت مبارک باد۔
  7. عباس اعوان

    رانگ نمبر

    یہاں پر ٹیلی مارکیٹنگ والے/والیاں فون اٹھاتے ہی آپ کے جواب کا انتظار کیے بغیر چینی زبان میں شروع ہو جاتے ہیں، جب وہ اپنی بات سنا چُکتے ہیں، تب آپ ان سے انگریزی میں پوچھتے ہیں کہ کیا آپ کو انگریزی آتی ہے، تب وہ سوری کہہ کر، یا اس کے بغیر بھی فوراً فون بند کر دیتے ہیں۔
  8. عباس اعوان

    رانگ نمبر

    آج کل رانگ نمبر کالز کم ہی آتی ہیں، جو آ جائیں تو وہ چینی زبان میں "وائی" کی بجائے ہمارا انگریزی کا "ہیلو" سنتے ہیں تو کال بند کر دیتے ہیں۔
  9. عباس اعوان

    رانگ نمبر

    اگر غلطی سے رانگ نمبر مل جائے تو درگزر کرنا چاہیے، لیکن جو لوگ اس کے بعد لچر پن کا مظاہرہ کرتے ہیں، وہ نا قابلِ برداشت ہے۔ ایسے لوگوں کو پھر فاتح بھائی کے انداز میں سمجھانا پڑتا ہے، شرافت کو یہ لوگ کمزوری اور بزدلی سمجھتے ہیں، اور مزید شیر ہو جاتے ہیں۔ خیر، یہ تو جنرل تبصرہ تھا۔ یونی ورسٹی کے...
  10. عباس اعوان

    مبارکباد عارف کریم پچیس ہزاری

    مبارک ہو برادر عارف کریم۔ :)
  11. عباس اعوان

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    میں نے سوچا شاید زین فورو اپ گریڈ کے بعد یہ مسئلہ حل ہو گیا ہو گا (ماضی میں ایک دفعہ میرے مراسلے کے ساتھ ایسا ہوا تھا۔ غالباً کاپی شدہ مواد کے ساتھ ایسا ہوتا ہے)۔ معاملہ سدھارنے کے لیے کوشش کا بہر طور شکریہ۔ جزاک اللہ تعالیٰ
  12. عباس اعوان

    میں گریویٹیشنل ویوز پہ کیوں ایمان لایا

    بہت ہی عمدہ تحریر۔ پڑھ کر لطف آیا۔ بہت بہت شکریہ صاحبِ تحریر کا۔ کیا تحریر کے فونٹ کو نستعلیق کیا جا سکتاہے؟ محترم محمد وارث صاحب ؟ نسخ میں تحریر کی لطافت متاثر ہو رہی ہے۔ شکریہ۔
  13. عباس اعوان

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    تو اُن کو روندیں پھر، جو بُرائی کی جڑ ہیں ان کے خلاف جلوس نکالنا چاہئے۔ نہ رہے گا بانس، نہ بجے گی بانسری۔
  14. عباس اعوان

    زین فورو کے بارے میں مشورہ

    اور یہ "مفت" کا مال فراہم کون سی قوم کرتی ہے ؟
  15. عباس اعوان

    تاسف محفلین مریم افتخار کی دادی وفات پا گئیں ہیں

    انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور درجات بلند فرمائے۔ آمین
  16. عباس اعوان

    عاشقی لڑانا حلال اور شراب پینا حرام ؟ خوب است۔ نوٹ: یہ عاشقی وغیرہ آپ کے لیے نہیں کہا، ویسے...

    عاشقی لڑانا حلال اور شراب پینا حرام ؟ خوب است۔ نوٹ: یہ عاشقی وغیرہ آپ کے لیے نہیں کہا، ویسے عمومی بات کی ہے۔
Top