ہمیں چرواہا بنا رہی ہیں اور خود ڈاکٹر سے شادی کر رکھی ہے ، یعنی کہ خوب است۔۔۔۔
آج کل کی ہیریں چُوری وغیرہ کے چکروں میں نہیں پڑتیں، میکڈونلڈز، زارا، کوچ، آلڈو، مے بلِین، مارکس اینڈ سپنسر، ایچ اینڈ ایم ، چنیل اور گُوچی وغیرہ کی دیوانی ہیں۔
برف باری ہو رہی تھی، اس لیے گمان غالب ہے کہ درجہ حرارت منفی میں تھا، اُس وقت ہم لوگوں کے پاس سمارٹ فون نہیں تھا لہٰذا درست درجہ حرارت نہیں بتایا جا سکتا، منفی 5 تک تو ہوگا میرے خیال میں۔ چونکہ ہوا چل رہی تھی، تو سردی زیادہ لگ رہی تھی۔