نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    بھائی، ذرا ٹی وی پر کوئی بھی تقریر اٹھا کر دیکھ لیں، جب مقرر کسی کو مخاطب کر رہا ہوتا ہے، تو وہ نون غنہ نہیں لگاتا۔ مثالیں:۔ میرے عزیز ہم وطنو !!! پاکستانیو، میر ی با ت سنو دوستو، آؤ سیر کو چلیں
  2. عباس اعوان

    آئی ٹی کی اصطلاحات میں لڑکیوں کی اقسام

    جی ہاں، آپ نے ایک عدد نون غنہ فالتو لگایا ہو اتھا۔ :)
  3. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    تازہ ترین اطلاع:۔ اس ویک اینڈ پر ہم آفس میں کام کرتے رہیں گے۔ سو یہ ویلنٹائن ڈے ایسے گزرے گا۔
  4. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    وہ کیا کہتے ہوتے ہیں، سوتے کو تو جگایا جا سکتا ہے، جاگے کو کون جگائے ؟ ;)
  5. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    اور کیا، تیمور بھائی ہِل کے تو دکھائیں اپنی جگہ سے ذرا !!! :پ
  6. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    رنگ بھی گورا ہونا چاہیے۔ :)
  7. عباس اعوان

    شاہ جی (از قلم نیرنگ خیال)

    کمال تحریر ہے مرشد ۔ ایک دفعہ پھر چھا گئے ہیں۔ لُطف آ گیا تحریر پڑھ کر۔ شاندار۔۔۔۔۔ بہت خوب لکھا۔ اللہ پاک آپ کے قلم کو مزید قوت بخشے۔ آمین
  8. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    خود اعتمادی کی کمی ہے ۔:)
  9. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    یہ پاکستان میں رہنے والوں کے نام ہے، تارکینِ وطن کے نام، یا پھر دونوں گروہوں کے لیے ؟
  10. عباس اعوان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    ایک دو تصاویر میرے پاس بھی تھیں لیکن خود کھینچی ہوئی تصاویر لگانے کا من نہیں کرتا۔
  11. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    جب تک ہمیں کوئی ڈیٹ(کھجور کی طرف اشارہ نہیں ہے) نہیں ملتی، تب تک ویلنٹائن ڈے صریحاً حرام رہے گا اور ہم اس کے مخالف رہیں گے۔
  12. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    اس اتوار کو ہم گھر سے باہر ہی نہیں نکلیں گے کہ مبادا چاروں طرف پھیلے پیار سے متاثر ہیں نہ ہو جائیں۔
  13. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    غیر متفق۔ وہ لُچے لفنگے جو لڑکیوں کا کالج و گھر تک پیچھا کرتے ہیں، گھر کے باہر کھڑے ہو کر تانکا جھانکی کرتے ہیں، وہ کچھ اور تو ہو سکتے ہیں، عاشق نہیں۔ ایسے لوگوں سے بچنے کے لیے کچھ معاشروں نے restraining order کے قوانین متعارف کروائے ہیں۔
  14. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    مغربی تہذیب میں عشق وغیرہ تو کچھ نہیں ہوتا۔ کوئی پسند آئے اور مان جائے تو تو ڈیٹنگ شروع، نہ مانے تو نیکسٹ۔ ہاں اگر ریلیشن شِپ کو 2 یا 3 سال ہو جائیں تو اپنے پارٹنر کو کہہ دیتے ہیں کہ I love you
  15. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    ہاہاہاہاہاہا میں تو مریضِ عشق نہیں ہوں، وہ تو محض اپنی(بیکار سی) ڈیزائننگ سکِلز کا رعب جھاڑنے کے لیے لڑی کا ربط سگنیچر میں لگا رکھا ہے۔ :ROFLMAO:
  16. عباس اعوان

    ٹھنڈا ترین اور گرم ترین

    تولی پیر سرما میں:۔ ماخذ: وکی پیڈیا پیج
  17. عباس اعوان

    ویلنٹائن ڈے

    پاکستانی فیس بُک پیجز سے لطیفہ یاد آتا ہے کہ :۔ "اللہ کر ے تمام ڈیٹس پکڑی جائیں۔"
Top