نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    ملائشیئن زبان سیکھیے۔ Belajar bahasa malaysia

    پاکستان میں ہی سیکھ رہے ہیں ؟
  2. عباس اعوان

    میرے کیمرے کی نظر سے

    جو بہنوں کی نظر سے دیکھیں گی، وہ شادی تو نہیں کریں گی نا پھر ؟ کوئی اور نسخہ بتائیں بھائیوں کو شہزادہ اطلس بنانے کا ۔ :)
  3. عباس اعوان

    گرم توے تے جنج (اصلاح لئی)

    مسلماناں دی یا غیر مسلماناں دی دا تے مینوں نئیں پتہ، لیکن ایہہ جنج مینوں وی یاد اے۔
  4. عباس اعوان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    ایک اور حقیقت:- ہم سب ہومو(سیپینز) ہیں۔ :smug: زیک arifkarim
  5. عباس اعوان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    نقوش کا تیکھا ہونا یا نہ ہونا، رنگت سے ماورا ہے۔
  6. عباس اعوان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    ہوائی سفر کا ٹکٹ آپ بھیجیں، 5 کلو مٹھائی ہمارے ذمے :)
  7. عباس اعوان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 50: کھڑکی سے منظر

    تنخواہیں زیادہ تر ملک کی اکانومی اور کوسٹ آف لِونگ پر منحصر ہوتی ہیں۔ پھر بھی سافٹ وئیر انجینئر قدرے بہتر کما رہے ہیں پاکستان میں۔
  8. عباس اعوان

    مبارکباد سارہ خان بہن کو 15 ہزار کا سنگ میل عبور کرنے پر مبارک ہو

    15 الف مبروک۔ میں قلاقند زیادہ پسند کرتا ہوں، صرف دو کلو ہی بھیجیے گا۔ :)
  9. عباس اعوان

    غزل: اے یادِ رفتگاں! مجھے جینے کا چھوڑیو

    کمال غزل ہے اور خوب داد نہ دینا زیادتی۔ لاجواب !!!!! بہت بہت شکریہ
  10. عباس اعوان

    اے یادِ رفتگاں! مجھے جینے کا چھوڑیو

    راحیل فاروق کمال کی غزل ہے۔ مطلب بہت ہی عمدہ غزل، کیا ہی کہنے۔ نور سعدیہ شیخ اور ڈیزائننگ بھی بہت اچھی ہے۔ بہت بہت شکریہ :)
  11. عباس اعوان

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    اس سے آپ میرے مؤقف کی تائید کر رہے ہیں۔
  12. عباس اعوان

    پاگھ لگے رہن مرشد :)

    پاگھ لگے رہن مرشد :)
  13. عباس اعوان

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    میں صرف کمنٹ کرنے کے لیے دوبارہ لاگ ان ہوا ہوں۔ بی بی سی کی ویب سائٹ کھولی، پہلی سرخی پڑھی:۔ اور بند کر کے باہر آ گیا۔غلطی نظر آئی ؟
  14. عباس اعوان

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    سائنس اور ٹیکنالوجی کو اردو میں ، خصوصاً یونی کوڈ اردو میں ڈسکس کرنا آسان کام نہیں ہے۔ فلسفہ سے سب کو شغل نہیں ہوتا۔
  15. عباس اعوان

    آن‌لائن اردو کمیونٹی

    باقی موضوعات رہ کون سے جاتے ہیں؟ :پ
  16. عباس اعوان

    کتابستان ڈاٹ کام کا اجرا- www.kitaabistan.com

    بہت ہی اہم اور مفید پراجیکٹ ہے۔ شکریہ قبول کریں۔
  17. عباس اعوان

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    کیا ایسے مشتاق احمد یوسفی صاحب نے نہیں لکھا تھا ؟ میرے ذہن میں بھی ہے لیکن یاد نہیں کہ کہاں پڑھا تھا۔
  18. عباس اعوان

    سنجیدہ شاعری کو مزاحیہ شاعری میں بدلنا

    امید ہے کہ احباب کو پسند آئے گا:۔ یہ کہاں کی دوستی ہےکہ، بنے ہیں دوست ناصح نہ کبھی جنازہ اٹھتا، نہ کہیں مزار ہوتا
Top