نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    تصویر بڑی واہ واہ ہے ویسے ماشاء اللہ تعالیٰ :)

    تصویر بڑی واہ واہ ہے ویسے ماشاء اللہ تعالیٰ :)
  2. عباس اعوان

    تیری صورت نگاہوں میں پھرتی رہے، عشق تیرا ستائے تو میں کیا کروں (تابش کانپوری)

    واہ !!!!! کیا غزل ہے !!!!!! پہلی دفعہ مکمل پڑھی، بہت بہت شکریہ مرشد۔
  3. عباس اعوان

    مبارکباد چڑیا کا بچہ

    ماہی کو بہت بہت مبارکباد اور ننھی گڑیا کو بہت سارا پیار۔ اللہ پاک فاطمہ زہرہ کے نصیب مزید اچھے کرے۔ آمین۔
  4. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    اب یہ تو عبیر خان ہی بتائیں گی۔
  5. عباس اعوان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    بس یہیں پر تو آکر رولا ہو جاتا ہے۔ :)
  6. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    سٹالکر
  7. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    فاتح حمیرا عدنان arifkarim
  8. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    گُڈ گُڈ، :)
  9. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    بالکل، میرے خیال میں دوزبر کی علامت تھی (ً)، جو غالباً کیپیٹل M لکھتے ہوئے آ گئی۔ بہت بہت شکریہ :)
  10. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    شیشہ تو نہیں دیکھا تھا نا؟
  11. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    ی لکھنے کے لیے i اور ظ لکھنے کے لیے Shift+V کا استعمال کریں۔ :)
  12. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    جی جی ، اب رونا بند کریں اور منہ دھو کر بغیر شیشہ دیکھے واپس آ جائیں۔ :)
  13. عباس اعوان

    آپ کے فون میں کون کون سی اپلیکیشنز اور گیمز ہیں؟

    ہاہاہاہاہاہا مارکیٹ شئیر اور پروفٹ ارننگز تو کچھ اور ہی کہانی سنا رہےہیں۔ ویسے میری مراد ایپل فین بوائز سے تھی۔
  14. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    ارے ارے ارے، رونا نہیں، کچھ بڑا مسئلہ نہیں ہے۔ اور انتظامیہ (غالباً محمد وارث بھائی ) پہلے ہی لڑی کا ٹائٹل درست کر چکے ہیں۔
  15. عباس اعوان

    تعارف تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید برادر :)
  16. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    ابھی تو آپ نے کہا ہے کہ میں نے سعدیہ کو زوم کیا ہے۔ تراہ کڈھ دِتا ای ساڈی کُڑی دا۔
  17. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    لڑی کھولنے کے لیے سعدیہ کو کیوں زُوم کیا ؟؟؟ :messed:
  18. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    یہاں پر کچھ لوگ جواب بھی دے دیتے ہیں، یعنی "میرے ولوُں جواب ای" کی طرز پر۔ :curl-lip:
  19. عباس اعوان

    تعارف میرا تعارف

    لڑی کھول ہی لی آخر ہم نے۔ محفل میں خوش آمدید۔ کچھ ہیکنگ وغیرہ سکھا دیں ہمیں بھی۔ :)
  20. عباس اعوان

    مجمع لگا ہوا ہے قلندر کے آس پاس ۔ فاتح الدین بشیر

    کیا خوب غزل ہے ۔ ایک ایک شعر اعلیٰ ہے۔ اور ان کی تو کیا ہی بات ہے۔ ڈھیروں داد اور بہت بہت شکریہ۔
Top