گرم ترین راولپنڈی میں، موسمِ گرما کے جوبن پر جب کہ عین دوپہر میں بجلی بھی موجود نہیں تھی اور سورج پوری آب و تاب سے چمک رہا تھا، نہا بھی نہیں سکتے کہ ٹینکی کا پانی بھی گرم۔ پورا گھر جیسے تنور بن گیا ہو۔ہم ویسے بھی فرسٹ فلور پر رہتے ہیں، تو دھوپ سیدھی ہمارے کمروں اور چھت پر پڑھتی تھی۔ اب تو اوپر...