میرے آئی فون میں مندرجہ ذیل ایپلی کیشنز موجود ہیں:۔
سکائپ، فیس بک+ میسنجر، واٹس ایپ، سنیپ چیٹ، وی چیٹ، جی میل، جی ڈرائیو، میپس ڈاٹ می(آف لائن میپس)، اوپن رائس، فُوڈ پانڈا، ہانگ کانگ امیگریشن، سکیِچ، کے ایم بی(بسوں کے لیے)، ایم ٹی آر(میٹرو ٹرین کے لیے)، فِٹو کریسی(جِم ایکسرسائز کے لیے)، اور...