نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    تھیم فوٹوگرافی کھیل قسط 54: گیجٹ

    میرا آئی فون 6 ایس
  2. عباس اعوان

    تعارف ثاقب سراج نگری

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔ :)
  3. عباس اعوان

    تعارف السلام و علیکم

    وعلیکم السلام و رحمتہ اللہ بہت بہت خوش آمدید پھر سے جی۔ :):):)
  4. عباس اعوان

    تعارف السّلام علیکم اپنا تفصیلی تعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید :)
  5. عباس اعوان

    پاکستانی موسیقی صنعت کا زوال اور اسکے اسباب

    میری طرف سے معذرت قبول کریں، برادر۔
  6. عباس اعوان

    تعارف La Alma

    محفل میں خوش آمدید :)
  7. عباس اعوان

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    زباں پہ مہر لگی ہے تو کیا کہ رکھ دی ہے ہر ایک حلقہء زنجیر میں زباں میں نے فیض
  8. عباس اعوان

    اوجِ تخیّل ۔ اشعار شامل کیجے۔

    متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے فیض
  9. عباس اعوان

    ازم اور ان کی اقسام

    شاپر ازم: معصوم گائے کا تو نام ہی بدنام ہے، سار ا دودھ تو بھینسوں کا ہوتا ہے۔
  10. عباس اعوان

    مبارکباد محمد تابش صدیقی بھائی کے تین ہزار مراسلے

    میری عربی اس مبارک باد سے آگے پرواز نہیں کر سکتی۔ تصحیح کے لیے بہر طور شکریہ۔ :)
  11. عباس اعوان

    ایک جملہ کے لطائف

    بہتر ہے کہ ہم یہاں سے سفید ہدوانے لے کر کھا لیں، کہ سکرین (شکرین)کے ٹیکے لگا کر سرخ بنانے کا جھنجھٹ ہی نہیں رہتا۔ اگر بالفرض ہدوانہ فروش، بے ایمانی پر اتر بھی آئے تو اس ہدوانے کو مزید سفید کرنے کے لیے دودھ کے انجکشن لگائے گا۔ ہمیں تو یہ ہر دو صورت قبول ہے۔
  12. عباس اعوان

    ایک جملہ کے لطائف

    ہمارے ہاں تربوز کو رینڈا ( تلفظ رے ں ڈا) کہتے ہیں۔
  13. عباس اعوان

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    جے سوریا بمقابلہ کوہلی ۔۔۔اب ووٹوں کا تناسب دیکھیں ذرا :)
  14. عباس اعوان

    ایک جملہ کے لطائف

    یعنی بات میں وزن نہیں ہے ؟
  15. عباس اعوان

    تعارف میراتعارف

    اردو محفل میں خوش آمدید برادر۔ :)
  16. عباس اعوان

    بہترین ون ڈے کھلاڑی - ایک مقابلہ

    یعنی 1992 کا ورلڈ کپ اور 2003 کا ورلڈ کپ برابر کے کارنامے ہیں۔ خوب است۔
  17. عباس اعوان

    ایشیا کبڈی ٹورنامنٹ 2016

    غیر متفق۔ متفق
Top