دیو ناگری خط تو اردو اہلِ زبان کو کبھی بھی قبول نہیں ہو گا کیوں کہ پھر اردو ختم ہو جائے گی اور صرف ہندی رہ جائے گی۔یہی صورتحال رومن میں تبدیل کرنے کی ہے کہ زبان ثقافت کا حصہ ہوتی ہے، اور ہم ثقافت کے اس اہم جزو کے ختم کرنے کے حق میں نہیں ہیں۔
میری ذاتی رائے تو یہ ہے کہ میں رومن اردو پڑھنا تو...