نتائج تلاش

  1. عباس اعوان

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران۔۔۔ اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے احسان

    یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران۔۔۔ اے قائدِ اعظم تیرا احسان ہے احسان
  2. عباس اعوان

    تعارف محمد وجاہت ظہیرخوش آمدید

    وعلیکم السلام اردو محفل میں خوش آمدید وجاہت برادر۔
  3. عباس اعوان

    تعارف تعارفِ من

    وعلیکم السلام۔ اردو محفل میں خوش آمدید۔
  4. عباس اعوان

    ہو کوئی محفل میں مجھ جیسا تو دکھلانا مجھے

    کیا غزل کہی ہے جناب۔ بہت خوبصورت۔ لطف آ گیا۔
  5. عباس اعوان

    غزل ۔ تعلق رکھ لیا باقی، تیّقن توڑ آیا ہوں ۔ محمد احمدؔ

    کیا شاندار غزل ہے، ایک ایک شعر عمدہ۔ کس کس شعر پر داد دیں۔ زبردست۔ بہت بہت شکریہ
  6. عباس اعوان

    ہا ہاہا، زیبِ داستاں کے لیے کچھ تو کہہ دیتے۔ جب کبھی بھی وطن کو چکر لگا تو ملاقات بہرطور کی...

    ہا ہاہا، زیبِ داستاں کے لیے کچھ تو کہہ دیتے۔ جب کبھی بھی وطن کو چکر لگا تو ملاقات بہرطور کی جائے گی ان شاء اللہ تعالیٰ۔
  7. عباس اعوان

    یہاں چھلکے ہوئے جام اور زلفِ پریشان دستیاب ہوتی ہے، اور یہ حادثات بھی اکثر دستیاب ہوتے ہیں،...

    یہاں چھلکے ہوئے جام اور زلفِ پریشان دستیاب ہوتی ہے، اور یہ حادثات بھی اکثر دستیاب ہوتے ہیں، وطنِ عزیز میں معلوم نہیں کیا صورتحال ہو۔
  8. عباس اعوان

    راحیل فاروق، کبھی آئیں نا آپ بھی، خوب گزرے گی جب ملے بیٹھیں گے دیوانے دو

    راحیل فاروق، کبھی آئیں نا آپ بھی، خوب گزرے گی جب ملے بیٹھیں گے دیوانے دو
  9. عباس اعوان

    آپ بھی اللہ اللہ کرتے، ہم بھی لیلیٰ لیلیٰ کرتے

    کیا غزل کہی، ہر ایک شعر پھڑکتا ہوا، اور سامعین کو پھڑکاتا ہوا۔ لطف آ گیا۔ زبردست۔ بہت بہت شکریہ برادر
  10. عباس اعوان

    میرا فرعون جانتا ہی نہیں – ابوعلیحہ

    قدیم چائینہ نہیں، اردو میں قدیم چین لکھا جاتا ہے۔ اور یہ سمورائی کلچر چین میں نہیں، جاپان میں ہوتا تھا۔ تحریر کے اشتراک کے لیے شکریہ۔
  11. عباس اعوان

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    :rollingonthefloor::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
  12. عباس اعوان

    آپ کیا کھیلتے ہیں؟

    سکول اور کالج کے زمانے میں مقامی کھیلوں کے علاوہ کرکٹ اور فٹ بال کھیلا۔یونی ورسٹی پہنچے تو صرف والی بال تک محدود ہو کر رہ گئے۔ یونی ورسٹی سے نکل کر جب جاب کرنے پہنچے تو صرف ٹیبل ٹینس کھیلا۔ ہانگ کانگ آ کر کچھ عرصہ فٹ بال کھیلا۔ پھر باقاعدگی کے ساتھ باسکٹ بال اور والی بال کھیلنا شروع کر دیا۔ جب...
  13. عباس اعوان

    کون ؟

    ہماری مستقل رہائش تو راولپنڈی میں ہی ہے۔جب کبھی پاکستان چکر لگا تو ان شاء اللہ پوری کوشش ہو گی کہ ملاقات ضرور ہو۔ بہت بہت شکریہ
  14. عباس اعوان

    کون ؟

    لکھ واری بسم اللہ سید بادشاہ۔ میری اقامت آج کل ہانگ کانگ میں ہے ویسے، کبھی یہاں بھی تشریف لائیں تو خدمت کا موقع دیں۔
  15. عباس اعوان

    کون ؟

    کل کر ے سو آج، آج کرے سو ابھی۔ جب دل کرے آ جا ئیں ۔ :)
  16. عباس اعوان

    کون ؟

    ٹیگ کی غلطی کی وجہ سے نیا مراسلہ لکھنا پڑ رہاہے۔ ان برادران کے نام پہلے مراسلے سے حذف کر کے یہاں لکھ رہا ہوں۔ فاتح بھائی دوست بھائی محمد سعد
  17. عباس اعوان

    کون ؟

    محفلین میں سے تو سرِ فہرست تو اس شخص سے ملاقا ت کی تمنا ہے جسے شاید خبر بھی نہ ہو کہ ہم اس سے ملنے کا اشتیاق کتنے مہینوں سے دل میں پال رہے ہیں۔ نام لینا ضروری تو نہیں کہ :۔ آپ اپنا تعارف ہوا بہار کی ہے لیکن پھر بھی رسمِ دنیا کی خاطر نام لے دیتے ہیں کہ وہ ہیں برادر جناب راحیل فاروق صاحب کبھی...
  18. عباس اعوان

    ایف بی آئی حملہ آور کا آئی فون کھولنے میں کامیاب

    کچھ کا کہنا ہے کہ یہ تیسرا فریق ایک اسرائیلی سیکیورٹی فرم تھی۔
  19. عباس اعوان

    تحریری نستعلیق فونٹ کی تیاری

    اللہ پاک آپ کو صحتِ کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین۔
Top